تاریخ احمدیت (جلد 4) — Page 222
تاریخ احمدی احمدیت جلد ۴ 214 خلافت ثانیہ کا پانچواں سال چل کر حضرت سیٹھ عبداللہ الہ دین صاحب کی طرح سلسلہ کی ہراہم تحریک میں بڑھ چڑھ کر لیا۔اور قربانیوں میں ایک شاندار مثال قائم کی۔خصوصاً تقسیم ملک کے بعد قادیان- درویشان قادیان اور احمدیت کے لئے ان کی مالی خدمات کا سلسلہ بہت وسیع اور قابل رشک حصہ ہے۔