تاریخ احمدیت (جلد 3) — Page 631
619 خلافت اوٹی پر ایک طائرانہ نظر اول کے درمیان مشابہتوں کی تفصیل کے لئے ملاحظہ ہو اخبار بد / ۱۲ / فروری ۱۹۱۱ء صفحہ ۱۳ پیش لفظ طبع ثانی مرقاۃ الیقین صفحه ب تا صفحه - ( مرتبہ مولانا جلال الدین صاحب شمس ناظر اصلاح دار شاد) ایک حیرت انگیز مشابہت یہ ہے کہ جہاں حضرت ابو بکڑنے رسول خدا اللہ کی ۶۳ سالہ عمر کے مطابق زندگی گزاری حضرت خلیفہ اول حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی طرح ٹھیک ۷۳ سال تک زندہ رہے۔