تاریخ احمدیت (جلد 3)

by Other Authors

Page 621 of 709

تاریخ احمدیت (جلد 3) — Page 621

تاریخ احمدیت۔جلد ۳ 609 خلافت اولی پر ایک طائرانہ نظر بٹالہ - سیالکوٹ - لاہور - شملہ - لائل پور مردان - گجرات - وزیر آباد گوجرانواله - پشاور - ڈیرہ غازی خاں۔بھیرہ - جموں۔فیروز پور - کراچی - کپور تھلہ - کریام - راولپنڈی - امرت سر - جہلم - ملتان - پٹیالہ - کرنال- لالہ موسیٰ - حیدر آباد دکن۔اٹاوہ - کانپور - را ہوں۔الہ آباد شاہجہان پور - مونگھیر - سروع - میرٹھ - پٹیالہ - کلکتہ لدھیانہ - اورجمہ ضلع شاہپور - کا ٹھ گڑھ - چندوی - ضلع مراد آباد - بنگه - سامانه - کریم پور - یاری پورہ - کشمیر- چنیوٹ۔قصور - لکھنو۔بنارس - داتہ ضلع ہزارہ - سامانہ - قتال پور ضلع ملتان - بستی دریام کملانہ کو سمبی ضلع کٹک سنور - نا بھ۔دھرم کوٹ ضلع گورداسپور - لودھراں ضلع ملتان ھمیال ضلع ہوشیار پور۔میرٹھ - گولیکی ضلع گجرات۔مگر الی ضلع گجرات۔بھینی ضلع لاہور۔کیپٹن۔اوجله ضلع گورداسپور بٹھنڈہ صریح ضلع جالندھر برہمن بڑیہ۔اڑیسہ کھاریاں ضلع گجرات - تمال ضلع گجرات - آگرہ - ہوشیار پور - ڈیرہ اسماعیل خاں - حصار - رہتک - چکوال- حضرت خلیفہ اول کے زمانہ مبارک میں مندرجہ ذیل مقامات پر نئی مساجد نئی مساجد کی تعمیر تعمیر ہوئیں۔قادیان - لاہور - وزیر آباد - ڈیرہ غازی خاں - جموں۔بنور (ریاست پٹیالہ ) مشہور مباحث منصوری - سونگھیر - رام پور -لاہو ر مانگٹ اونچے اور مدرسہ چٹھہ میں مباحثے ہوئے۔احمد یہ پریس میں نمایاں اضافہ خلافت اولی میں جماعت کے پریس میں بھی نمایاں اضافہ ہوا اخبار نور - اخبار الحق - اخبار الفضل اور اخبار پیغام صلح اسی دور میں جاری ہوئے۔اور چونکہ آخر میں اخبار بدر بند ہو گیا تھا اس لئے ان جدید اخباروں کے اجراء سے جماعت کے اخباروں کی تعداد پانچ تک پہنچ گئی۔جو جماعت کی تعداد اور وسعت کے لحاظ سے یقینا ایک بڑی تعداد تھی۔اخبارات کے علاوہ بعض رسائل کا بھی اجراء ہوا۔مثلاً احمد کی خاتون۔خلافت اولی کے عہد میں سلسلہ کے آمد خلافت اولیٰ کے عہد میں جماعت کی مالی ترقی و خرچ کے بجٹ میں بھی خاصا اضافہ ہوا۔چنانچہ ۱۹۰۷۰۸ ء میں صدر انجمن احمدیہ کو کل آمد ۴۰۹۳۸ ( چالیس ہزار نو سوار تھیں) کے قریب ہوئی۔مگر ۱۹۱۳۱۴ ء میں آمد کا بجٹ ( ایک لاکھ ننانوے ہزار سات سو پچاس ۹,۷۵۰ ۹۹ و ابنایا گیا - a اله حضرت خلیفہ اول کے زمانہ میں قادیان میں متعدد قادیان میں پبلک عمارتوں کی تعمیر پلبک عمارتوں کا اضافہ ہوا۔مثلاً تعلیم الاسلام ہائی سکول اور اس کا بورڈنگ۔مسجد نور - اسی عہد میں محلہ ناصر آباد کی بنیاد رکھی گئی۔نیز مسجد اقصیٰ کی توسیع