تاریخ احمدیت (جلد 2)

by Other Authors

Page 557 of 687

تاریخ احمدیت (جلد 2) — Page 557

تاریخ احمدیت جلد ۲ ۵۲۲ حضرت مسیح موعود کے مبارک دور کا آخری سالانہ جلسہ تھا۔آپ نے متعدد کتابیں لکھیں جو احمد یہ لٹریچر میں عمدہ اضافہ ہیں۔مثلا "تنویر الابصار "" درود شریف - " "محامد خاتم النبین" تبدیلی عقائد مولوی محمد علی صاحب " اہل پیغام کے بعض خاص کارنا ہے " نشان رحمت "۔۸ / مارچ ۱۹۴۰ء کو آپ کا انتقال ہوا ۲۸ سیرت احمد صفحه ۵۴-۲۶) مولفه مولوی قدرت اللہ صاحب سنوری) ۲۹- ان کے نام بد ۲۶ مارچ ۱۹۰۸ ء صفحہ ۲ کالم نمبر ٢ پر چھپ گئے تھے ۳۰ بدر ۲۶ مارچ ۱۹۰۸ء صفحه ۲ دا حکم ۲۶ مارچ ۱۹۰۸ء صفحه ۱ ام "سیرت احمد صفحه ۲۶ ۲۶۲ ۳۲- ایضا صفحہ ۵۸۵۷ ۳۳- "حیات طیبہ " طبع دوم میں لکھا ہے کہ حضور نے خیمہ سے باہر آنے پر دیکھا کہ بہت سے احمدی جمع ہیں اور مصافحہ کے خواہشمند۔اس پر حضور قادیان کی آبادی کے باہر ایک جگہ کھڑے ہو گئے اور سب خادموں کو مصافحہ کا شرف بخشا۔" سلسلہ کے قدیم اخبارات سے اس امر کی تائید نہیں ہوتی۔اور ویسے عقل بھی اسے صحیح نہیں قرار دیا جا سکتا کیونکہ حضورہ بجے شام کیمپ میں تشریف لے گئے۔پون گھنٹہ تک آپ نے گفتگو فرمائی۔انداز اپونے چھ بجے ایسے وقت میں روانہ ہوئے جب کہ شام کی نماز کا وقت ہو چکا تھا۔جیسا کہ مولوی قدرت اللہ صاحب سنوری کی عینی شہادت ہے۔اندریں صورت آپ کا قادیان کی آبادی سے باہر سب خادموں کو مصافحہ کا شرف عطا فرمانا درست معلوم نہیں ہوتا۔خصوصاً جب کہ اس وقت ایک جم غفیر موجود تھا و الله اعلم بالصواب ۳۴ الحکم ۱۰ر اپریل ۱۹۰۸ء صفحہ۔۲ بد ر ۹/ اپریل ۱۹۰۸ء صفحه ۲-۱۵