تاریخ احمدیت (جلد 2)

by Other Authors

Page 526 of 687

تاریخ احمدیت (جلد 2) — Page 526

تاریخ احمدیت۔جلد ۲ ۴۹۱ طاعون کا اشد معالدین پر حملہ اور ان کی ہلاکت صادق سے پیچھے مرا۔" حضرت اقدس کی طرف سے ایک غلطی کا ازالہ مسودہ مباہلہ کی اشاعت کے چند ماہ بعد کسی غیر احمد ی کا سوال حضور کی خدمت میں پیش ہوا کہ "آپ نے اپنی تصانیف میں لکھا ہے کہ جھوٹا بچے کی زندگی میں ہی ہلاک ہو جاتا ہے یہ درست نہیں کیوں کہ مسیلمہ کذاب آنحضرت ﷺ کے بعد فوت ہوا تھا" حضرت اقدس نے فرمایا کہ: صرف جھوٹا نہیں بلکہ جھوٹا مباہلہ کرنے "یہ کہاں لکھا ہے کہ جھوٹا بچے کی زندگی میں مر جاتا ہے ہم نے تو اپنی تصانیف میں ایسا نہیں لکھا۔والا بچے کی زندگی میں ہی بلاک ہو جاتا ہے از پیش کرو وہ کون سی کتاب ہے جس میں ہم لاؤ نے ایسا لکھا ہے۔ہم نے تو یہ لکھا ہوا ہے کہ مباہلہ کرنے والوں میں سے جو جھوٹا ہے وہ بچے کی زندگی میں ہلاک ہو جاتا ہے۔مسیلمہ کذاب نے تو مباہلہ کیا ہی نہیں تھا۔آنحضرت ﷺ نے اتنا فرمایا تھا کہ اگر تو میرے بعد زندہ بھی رہا تو ہلاک کیا جائے گا سو ویسا ہی ظہور میں آیا۔مسیلمہ کذاب تھوڑے ہی عرصہ بعد قتل کیا گیا اور پیش گوئی پوری ہوئی۔یہ بات کہ جھوٹا بچے کی زندگی میں مرجاتا ہے یہ بالکل غلط ہے۔ہاں اتنی بات صحیح ہے کہ بچے کے ساتھ جو جھوٹے مباہلہ کرتے ہیں تو وہ بچے کی زندگی میں ہی ہلاک ہوتے ہیں جیسے کہ ہمارے ساتھ مباہلہ کرنے والوں کا حال ہو رہا ہے "۔- اللہ تعالیٰ نے مولوی ثناء اللہ صاحب کو مولوی شاء اللہ صاحب کو منہ مانگانشان دیا گیا خودان کے پیش کردہ معیار اور منہ مانگی خواہش کے مطابق نشان یہ دیا کہ انہیں حضرت اقدس" کی وفات کے بعد ایک لمبا عرصہ زندہ رکھا۔انہوں نے عمر بھر احمدیت کی مخالفت میں ایڑی چوٹی کا زور لگایا۔متعدد مناظرے کئے اور اتنی کثرت سے مخالفانہ لٹریچر لکھا کہ خود کہا کرتے تھے۔قادیان کے متعلق میری کتابیں اتنی ہیں کہ مجھے خود ان کا شمار یاد نہیں " مگر وہ احمدیت کی حیرت انگیز رفتار ترقی کو روکنے میں سرا سر نا کام رہے۔