تاریخ احمدیت (جلد 2) — Page 496
ڈیورنڈ لائن کے موقع پر افغانی اور انگریزی نمائندوں کا ایک گروپ فوٹو (۱۸۹۴ء) پہلی قطار بائیں سے دائیں۔۱۔سر عبد القیوم خان آف ٹوپی - -۲- سر مارٹمر ڈیورنڈ -۳ سرندل خان گورنر خوست۔ان کے بعد چوتھے نمبر پر جو بزرگ کھڑے ہیں وہ صاحبزادہ سعید جان مرحوم کی اہلیہ (شہید مرحوم کی بڑی بہو) کی رائے میں قطعی طور پر حضرت صاحبزادہ سید عبداللطیف صاحب ہیں۔شعبہ تاریخ احمدیت کی طرف سے مزید تحقیق جاری ہے۔