تاریخ احمدیت (جلد 2)

by Other Authors

Page 475 of 687

تاریخ احمدیت (جلد 2) — Page 475

المصله سیدنامحمود الصلح الموعود یہ تصویر ۱۹۰۴ء کے وسط آخر کی ہے جبکہ سیدنا مسیح موعود علیہ السلام گورداسپور میں مولوی کرم دین کے مقدمہ کے دوران مقیم تھے۔سیدنا محمود اس وقت مدرسہ تعلیم الاسلام کی دسویں جماعت میں پڑھتے تھے۔