تاریخ احمدیت (جلد 2) — Page 458
تاریخ احمدیت۔جلد ۲ ۴۵۵ انقلاب ایران کے متعلق پیش گوئی چنانچہ ڈھا کہ یونیورسٹی قائم کی اور اس یونیورسٹی کو اقامتی درس گاہ کی حیثیت سے قائم کیا۔ساتھ ہی ساتھ اس یونیورسٹی میں علوم مشرقیہ و دینیہ کی تعلیم کا کافی بندو بست کیا۔علاوہ ازیں کونسل میں ان کی کچھ نشستیں بھی بڑھا دیں اور نسبتا ان کے ساتھ مراعات اور دل جوئی کا طریقہ اختیار کیا۔" (حیات محمد علی جناح متولفہ رئیس احمد جعفری) ۲۹ چشمه مسیحی صفحه ۷۵ ( طبع اول)