تاریخ احمدیت (جلد 2) — Page 152
تاریخ احمدیت۔جلد ۲ ۱۴۹ پیر مہر علی شاہ صاحب کو دعوت مقابلہ ۴۵- الحکم ۹۔جولائی ۱۹۰۰ء صفحہ ۱۰ ۱۱ حکم ۲۳۔جولائی ۱۹۰۰ء صفحہ ۵ کالم ۳ -۲۶ - اشتہار میں " سے " کا لفظ موجود نہیں جو سمو ہے۔(مرتب) ۴۷ تبلیغ رسالت جلد ۹ صفحه ۶۵-۷۰ ۳۸ تبلیغ رسالت جلده صفحه ۷۰ ۴۹ مفصل مکتوب کے لئے ملاحظہ ہو " واقعات صحیحہ " صفحہ ۲۵-۲۶ ( مولفہ حضرت مفتی محمد صادق صاحب) اس انجمن کے صدر حکیم فضل الہی صاحب۔سیکرٹری منشی تاجدین صاحب اور جائنٹ سیکرٹری میاں معراج دین صاحب عمر -0- تھے۔واقعات صحیحه صفحه ۳۶-۳۷ ۵۲- عصائے موسی صفحه ۳۱۸ تبلیغ رسالت جلد ۱۰ صفحه ۱۳۹۶-۱۳۹ ۵۴ تبلیغ رسالت جلد ۱۰ صفحه ۱۳۷۱۲۵ ۵۵ پیر صاحب کے بعض مریدوں نے ان کے اس مطالبہ بحث کے جواب میں حضرت اقدس کے اشتہار ۲۵ جولائی ۱۹۰۰ ء کی یہ عبارت پیش کی کہ کسی حدیث سے یہ ثابت نہیں ہوتا کہ حضرت عیسی علیہ السلام جسم عصری کے ساتھ آسمان پر چڑھ گئے تھے یا کی آخری زمانہ میں جسم عصری کے ساتھ نازل ہوں گے۔اگر لکھا ہے تو کیوں ایسی حدیث پیش نہیں کرتے۔سوال یہ ہے کہ اس سیدھے سادھے مطالبہ کے لئے کسی مباحث کی ضرورت ہی کیا تھی۔جس طرح حضرت مسیح موعود نے تحریری چیلنج دیا تھا اسی طرح ان کے لئے بھی اپنے کسی اشتہار میں یہ مطلوبہ حدیث شائع کر دینا کافی تھا مگر وہ بھی بے چارے معذور تھے احادیث کے ذخیرہ میں یہ حدیث نہ آج تک کسی کو مل سکی ہے نہ آئندہ قیامت تک مل سکتی ہے پھر بھلا وہ کہاں سے لاتے ؟ ۰۵۷ عصائے موسیٰ " صفحہ ۴۱۸ ۵۷ خود لکھتے ہیں۔خاکسار نے مرزا کے دعوئی بالمقابلہ تفسیر نویسی اور نشان نمائی کو اس کی قدیم لاف زنی سمجھ کر اعراض اختیار کیا اور اپنی اور ذاتی ضرورتوں کے لئے شملہ پہنچا "(اشاعت السنہ جلد ۱۹ صفحہ ۱۳۹) ۵۸- عصائے موسی صفحہ ۳۱۸ و واقعات صحیحه " صفحه ۴۱ - ۷۳ ( متولفہ حضرت مفتی محمد صادق صاحب) ۶۰ مفصل خط کے لئے ملاحظہ ہو " واقعات صحیحہ " صفحه ۴۶۴۵ "واقعات صحیحه صفحه ۴۷۴۵٬۴۴ واقعات صحیحه " صفحہ ۲۰۱۹ ۶۳ واقعات صحیحہ " صفحہ ۴۲۷ ۶۳ واقعات صحیحه صفحه ۴۷ ۱۵- واقعات صحیحه صفحه ۴۹ ۲۲ اشاعت السنہ جلد ۱۹ نمبر ۵ صفحہ ۳۲ اپر اس جلسہ کی کارروائی میں علماء کا یہ فیصلہ ان الفاظ میں درج ہے۔آئندہ کوئی اہل اسلام مرزا قادیانی یا اس کے حواریوں کی کسی تحریر کی پروانہ کریں اور نہ ان سے مخاطب ہوں۔اور نہ ہی انہیں کچھ جواب دیں کیوں کہ ان کے عقاید وغیرہ بالکل خلاف اسلام ہیں۔" الحکم ۲۴۔اکتوبر ۱۹۰۰ء صفحہ ۷۶ ۶۸- حضرت اقدس کو تو یہ شرط لاہور کے ماحول کو دیکھ کر کافی وقت کے بعد مجبور عائد کرنا پڑی مگر پیر صاحب کے نمائندہ مولوی محمد نمازی نے ”ٹس اللہ امتہ" کے آخری صفحہ پر پہلے ہی یہ لکھ دیا تھا کہ "ہم مباحثہ کے واسطے بھی مرزا صاحب سے بشرط کافی انتظام کے ہر طرح سے تیار ہیں۔" 19 - اس شرط کے متعلق منشی اٹلی بخش صاحب اکو شٹ نے لکھا۔"سبحان اللہ ایہ خوب انصاف ہے کہ خود بدولت مرزا صاحب تو کسی