تاریخ احمدیت (جلد 1)

by Other Authors

Page 61 of 725

تاریخ احمدیت (جلد 1) — Page 61

تاریخ احمدیت جلدا ۶۰ ولادت بچین اور تعلیم کے پرنسل تھے۔(حیات النبی صفحہ ۷۸ تاہے جلد اول) ۲۵ اشاعۃ السنہ جون جولائی اگست ۱۸۸۴ء الحکم ۱۷ جنوری ۱۹۰۳ ء صفحه الدحیات احمد صفحه ۸۸ ۲۷ سیرۃ المہدی حصہ سوم صفحہ ۱۲۴ طبع اول تا شریک ڈپو تالیف و اشاعت قادیان اپریل ۱۹۳۹ء- ۲۸- ازالہ اوہام صفحه ۱۳۵۸ و سیرت المہدی حصہ اول صفحه ۲۵۴۲۵۰ طبع دوم روایت حضرت مولوی شیر علی صاحب ۹ حضور نے براہین احمدیہ حصہ سوم صفحہ ۲۴۹٬۲۴۱ حاشیه در حاشیہ نمبر میں اس رویا کی تاریخ ۱۸۷۶۵ء لکھی ہے لیکن ساتھ ہی لکھا ہے کہ یہ اس زمانہ کی رویا ہے جبکہ یہ ضعیف اپنی عمر کے پہلے حصہ میں ہنوز تحصیل علم میں مشغول تھا۔لیکن حضور کی کتاب تریاق القلوب سے چونکہ معلوم ہوتا ہے کہ راجہ تیجا سنگھ کی وفات (۱۸۷۲ء) کے دنوں کا واقعہ ہے۔اس لئے یہ رویا در اصل ۱۸۷۳ ء سے کئی سال قبل کی معلوم ہوتی ہے۔۳۰ سیرة المهدی حصہ سوم صفحه ۵۲ ۱ ترجمه آئینہ کمالات اسلام صفحه ۵۴۹٬۵۴۸ ۳۲۔یہاں سے براہین احمدیہ حصہ سوم صفحه ۲۲۹٬۲۳۸ حاشیه در حاشیہ نمبر کی عبارت شروع ہوتی ہے۔۳۳ براہین احمدیہ حصہ سوم صفحہ ۲۴۹ کی ، کرت کا متن ختم ہوتا ہے۔۳۴ ترجمه آئینہ کمالات اسلام صفحه ۵۴۹٬۵۴۸