تاریخ احمدیت (جلد 1) — Page 645
تاریخ احمدیت۔جلد ۶۴۴ اخبار الحکم کا اجراء اصل فهرست شعبہ تاریخ احمدیت میں محفوظ ہے جہاں عبارت پڑھی نہیں جاسکی وہاں نقطے لگا دیئے گئے ہیں۔مولوی اللہ بخش مدرسی اول مدرسه ذی قعده ۱۳۶۱۴ھ جنگی و نگرو نه ریاست جموں تخلص ندوی ولد شادی قوم آرائیں ساکن لاہور۔۔۔۔۔۔یکم ذی قعدہ - تحریری بذریعہ خط - - کریم بخش ولد سردارا قوم جاٹ ساکن لدمیانه و کانشیل کو توالی شہر لد ہیانہ ڈویژن اول نمبر mir محبوب عالم ولد قاضی کرم الہی ہاسپٹل اسٹنٹ پاگل خانہ لاہور ساکن موضع اور ہو والی ضلع گوجرانوالہ محی الدین احمد شاہ آباد ضلع ہر دوئی محلہ بروا بازار و سوم - مولوی محمد رمضان کمال ڈیرہ ضلع حیدر آباد سندھ ۶ - -A -1• -It محمد ابراہیم ولد چوہدری پیر بخش مرحوم ساکن شهر جالند هر حال ملازم محکمه و یکسی نیش جهلم مولوی محمد سنڈال کلان تحصیل کھاریاں ضلع گجرات ڈاک خانہ کہکر الہ مرید قدیم عظیم الله ساکن بمقام نابه - ۱۶- ذی قعدہ ۱۴ ہجری - احمد الدین شالباف کشمیری ساکن نارووال تحصیل رعیہ ضلع سیالکوٹ امام مسجد خراسیان -۱۷- ورہاد انا بینا ولد بوٹا قوم گازر ساکن در ویٹی مسجد اندرونی دیوان بخش ولد مہتاب الدین گلے زئی ساکن دہرم کوٹ رند ہادہ تھانہ ڈیرہ بابا نانک ضلع گورداسپور حال وارد نارووال سپاہی پولیس - معرفت خط احمد الدین مذکور - مولوی عمر الدین ولد سید احمد ساکن موضع کوٹ محمد یار تحصیل چنیوٹ ضلع جھنگ تحریری ۲۰- ۱۳ غلام محی الدین محله چهل بی بیان لاہور تحریری ۲۱ -۱۴- عبد الغنی خان ولد رحمت اللہ خان لد ہیانہ محلہ کرمو کی مسجد ۲۱- -۱۵ بدر الدین جداد ساکن گورداسپور -14 روشن - (۱۷) اکبر ساکنان موضع کینجه ضلع لاہیانہ ۲۲- تحریری I! اسمعیل ساکن نوروالہ ضلع لر بیانه ۲۲- تحریری -۱۸ غلام محی الدین واعظ اسلام لدہیا نہ ۲۲- 19 محمد الدین پسر عبد اللہ پٹواری ساکن ڈنگہ ضلع گجرات " امام الدین ڈنگہ -۲۰