تاریخ احمدیت (جلد 1) — Page 554
تاریخ احمدیت۔جلدا ۵۵۳ حواشی تعطیل جمعہ کی تحریک - Y - A ۱۲ تبلیغ رسالت جلد پنجم صفحه ۱۰۰۷ اشاعۃ السنہ جلد ۶ نمبر ۱۲ صفحه ۳۷۲-۳۷۳ تبلیغ رسالت جلد چهارم صفحه ۳۷۳۸ و جلد پنجم صفحه ۲ اشاعۃ السنہ جلد ۶ نمبر ۱۲ صفحه ۳۷۳ تفصیل "خلافت اولی " کے واقعات میں آئے گی۔مفصل مکتوب کے لئے ملاحظہ ہو " الحکم ۱۷ فروری ۱۹۰۷ ء صفحہ ۸-۱۳ حیات احمد جلد چهارم صفحه ۵۴۲-۵۴۴ حقیقته المهدی طبع اول صفحه ۳ عاقبتہ الکذبین " جلد اول صفحہ ۷ امطبوعہ ۲۰ اکتوبر ۱۹۳۶ء (مولفه قاضی محمد یوسف صاحب آف ہوتی مردان) علماء وقت تو ۱۸۹ء سے آپ کو مباہلہ کا چیلنج دے رہے تھے لیکن حضور کو اس میں ایک عرصے تک تامل رہا۔کیونکہ حضور مباہلہ کے لئے اتمام حجت ضروری سمجھتے تھے۔دوسرے جز کی اختلاف کی وجہ سے جس کی بناء اجتہاد پر ہو مباہلہ کرنا آپ کے نزدیک مرے سے جائز ہی نہیں تھا چنانچہ حضور نے نواب محمد علی خان صاحب کو ایک خط میں لکھا۔کسی جزئی میں حنفی حق پر نہیں اور کسی بھی شافعی حق پر اور کسی میں اہلحدیث۔اب جب کہ فرض کیا جائے کہ سب فرقے اسلام کے جزئی اختلاف کی وجہ سے باہم مباہلہ کریں۔اور خدا تعالٰی اس پر جو حق پر نہیں عذاب نازل کرے تو اس کا نتیجہ یہ ہو گا کہ اپنی اپنی خطا کی وجہ سے تمام فرقے اسلام کے روئے زمین سے ہور کئے جائیں اب ظاہر ہے کہ جس امر کے تجویز کرنے سے اسلام کا استعمال کرناپڑتا ہے وہ خدائے تعالی کے نزدیک جو حامی اسلام اور مسلمین ہے کیو نکر جائز ہو گا (کمکتوبات احمد یہ جلد پنجم نمبر جهارم صفحه (1) چند مخاطب عالموں اور سجادہ نشینوں کے نام یہ ہیں۔شیخ الکل مولوی نذیر حسین صاحب دہلوی۔مولوی محمد حسین صاحب بٹالوی مولوی رشید احمد صاحب گنگوہی۔مولوی عبدالحق صاحب دہلوی متولف تغییر معانی - مولوی ثناء اللہ صاحب امرتسری مولوی عبد الجبار صاحب غزنوی مولوی عبد الواحد صاحب غزنوی مولوی عبدالحق صاحب غزنوی مولوی غلام دستگیر صاحب قصوری مولوی عبداللہ صاحب ٹو گی۔حافظ عبد المنان صاحب وزیر آبادی مولوی محمد بشیر صاحب بھوپالی۔غلام نظام الدین صاحب سجادہ نشین نیاز احمد صاحب بریلوی۔خواجہ غلام فرید صاحب چاچڑاں شریف صادق علی شاہ صاحب رتر چهتر ( ضلع گورداسپور سید حسن شاہ صاحب مودودی دہلوی انجام آنقم طبع اول صفحه ۶۵-۲۷ انجام آنهم به طبع اول صفحه ۶۴-۶۷ انجام آتھم - صفحه ۷۲ ۱۵ ضمیمه انجام آنهم (حاشیه صفحه ۳۳-۳۵) " حقیقت الوحی طبع اول صفحه ۷ ۲۲-۳۰۰ " عاقبته المکذبین صفحه ۳۳-۱۳۴ متولقہ حضرت شاہزادہ عبد المجید صاحب لدھیانوی -۱۷ سیرت ثنائی صفحہ ۳۷۲ حاشیه و صفحه ۳۹۷ حاشیه (مولفہ جناب مولوی عبد المجید صاحب سوہدروی ۱۸ حقیقت الوحی طبع اول صفحه ۷ ۱۲۰ " اشاعۃ السنہ " جلد ۱۸ نمبر ۵ صفحه ۱۳۹۱۳۸ 19 انجام آتھم صفحہ ۶۰