تاریخ احمدیت (جلد 1)

by Other Authors

Page 545 of 725

تاریخ احمدیت (جلد 1) — Page 545

تاریخ احمدیت۔جلدا -14 ۵۴۴ تین عظیم الشان علمی انکشافات بہت سی خدمات بجا لانے کا آپ کو موقعہ ملا۔اللہ تعالٰی نے ان کے روحانی مدارج کو بلند فرمائے"۔(الفضل ۲۲ جون ۱۹۵۲ء صفحہ ( ۱۷ - "سیرت المہدی حصہ سوم صفحہ ۷ او صفحه ۲۰۱ - 14 مرہم عینی " کا جب انکشاف ہوا تو حکیم محمد حسین صاحب (ابن حضرت میاں چراغ الدین صاحب رئیس اعظم لاہور) نے ایک انگریزی طبی ڈکشنری سے مرہم کا اصل نسخہ حاصل کر کے مرہم تیار کی اور اشتہار دیا کہ حضرت مسیح تو بیماروں کو اچھا کرتے تھے مگر اس مرہم نے حضرت مسیح کو تندرست کر دیا۔اس اشتہار پر حکیم محمد حسین صاحب پر انگریزی عدالت میں مقدمہ چلایا گیا۔جب یہ مقدمہ ہائی کورٹ میں پیش ہوا۔تو سید نا حضرت مسیح موعود علیہ السلام نے اپنے قلم مبارک سے ایک مدلل بیان تحریر فرمایا جس کا انگریزی ترجمہ خواجہ کمال الدین صاحب نے کیا تھا۔خواجہ صاحب نے جب عدالت میں یہ بیان پڑھ کر سنایا تو پادری اور عیسائی حیران رہ گئے۔حضرت مسیح موعود کو قبل از وقت الهانا خبر دی گئی تھی کہ "حسین کو ٹیپوؤں کے شرسے بچایا گیا ہے "۔سو ایسا ہی عمل میں آیا۔اور بڑی بحث کے بعد حج کو یہ فیصلہ دینا پڑا۔کہ " مرہم عیسی کا اشتہاری نام تو ضرور ہے مگر وجہ تسمیہ بدل دی جائے اس کا میابی پر اسلامی اخبارات نے مبارک باددی اور حکیم صاحب کا نام مرہم عیسی مشہور ہو گیا مقدمہ کی تفصیل کے لئے ملاحظہ ہو "طبی ماۃ عامل " مولفہ حکیم محمد حسین صاحب مرہم عینی) ملاحظہ ہو "نور القرآن " و " ست بچین" ۲۰- رساله " ضربت عیسوی مطبوعہ ۱۹۰۳ء صفحه (۱۳۹) شائع کردہ پنجاب ریلیجس بک سوسائٹی انکار کلی لاہور۔۲۱ - " مسیح ہندوستان میں " میں طبع دوم صفحہ ۵۱ ۲۲ - " تاریخ بشارت المندر پاکستان صفحه ۱۲ شائع کردہ پنجاب ر سیلیس بک سوسائٹی لاہور ۲۳ - رسالہ "المنار " جلد ۱۵ صفحه ۹۰۰-۹۰۱ ۲۴ - الفضل ۱۰-۱- اپریل ۱۹۵۸ء اور ۴۔جولائی ۱۹۵۹ء سے ماخوذ -۲۵ رساله البشری حیفا فلسطین جلد ۲۱ ۱۹۵۵ء ۲۶ - التزامی جواب علم کلام کی تاریخ میں ایک پر انا مگر کامیاب حربہ ہے جسے آپ سے پہلے متعدد بزرگوں نے استعمال کیا ہے۔چنانچہ حضرت شاہ عبد العزیز (۱۷۴۶-۱۸۲۳ء) کے متعلق لکھا ہے کہ ایک دفعہ ایک پادری ان کی خدمت میں آیا اور سوال کیا کہ آپ کے پیغمبر حبیب خدا ہیں؟ حضرت شاہ صاحب نے فرمایا ہاں۔وہ کہنے لگا تو پھر انہوں نے امام حسین کے قتل کے وقت خدا سے فریاد کیوں نہ کی۔یا یہ فریاد سنی نہ گئی؟ فرمایا۔حضور علیہ الصلوۃ والسلام نے فریاد تو کی تھی لیکن انہیں جواب آیا کہ تمہارے نواسے کو قوم نے ظلم سے شہید کیا ہے۔لیکن ہمیں اس وقت اپنے بیٹے عیسی کا صلیب پر چڑھنا یاد آرہا ہے"۔(رود کوثر طبع سوم صفحہ ۵۲۷۔۵۷۸ ( از جناب شیخ محمد اکرام صاحب ایم۔اے) ۲۷ - "نور القمر آن حصہ دوم طبع اول صفحه ۵- " ۲۸ - "نزول المسیح صفحه ۲۰۴ ۲۹ - "ست بچن " صفحه ۲۶-۳۳ طبع اول و "سیرت المهدی " حصہ سوم صفحه ۱۷۳ ۳۰۔"ست بچن " طبع اول صفحه ۳۲-۳۶ ۳۱- "سیرت المهدی " حصہ سوم صفحه ۱۷۳ ۳۲ - الحکام ۱۰- جون ۱۹۰۱ء صفحه ۱۵ ۳۳ - ایک سکھ فاضل بھائی دیر سنگھ ڈی لٹ نے ۱۸۹۹ء میں لکھا تھا کہ ”ست بچن کے اثر سے کئی سکھ شیخ صاحب میں تبدیل ہو چکے ہیں۔لملاحظہ ہو اخبار خالصہ کا چار امرت سر ۸- دسمبر ۱۸۹۹ ء و اخبار خالصہ کا چار ارده شتابدی نمبر ۱۹۵۰ء ۳۴ - سوانح عمری پنڈت لیکھرام آریہ مسافر صفحه اء مصنفہ گنڈارام بحوالہ "تحریک احمدیت کا سکھوں پر اثر مولفه گیانی واحد حسین صاحب) ۳۵ - جنم ساکھی بھائی بالا صفحہ ۴۳۸ مطبوعہ مفید عام پریس لاہور-