تاریخ احمدیت (جلد 1) — Page 449
۴۷۸ سالانہ جلسہ کی بنیاد اور علماء کو روحانی مقابلہ کی عام دعوت تاریخ احمدیت جلدا AZ FISAA +1441 +1441 (قادیان) ۳۳۱۰ ( ریکارڈ جلسہ قادیان) اسلام آباد (لندن) ۷۰۰۰ (اسلام آباد لندن) ۵۱۹ قادیان ؟ اسلام آباد لندن ۱۴۰۰۰ سے زائد قادیان ؟ اسلام آباد لندن ۸۰۰۰ مرد و زن (پهلاون) قادیان ؟ اسلام آباد لندن ۸۵۰۰ تاریان ۲۲۴۰۰۰ RIA ۹۱ - ۱۸۹۰ء کے بعض صحابہ دعوئی مسیحیت کے ابتدائی دو سالوں میں حضرت اقدس علیہ السلام کی بیعت کرنے والے بعض صحابہ کے نام یہ ہیں۔۱۸۹۰ ۶ (۱) حضرت سید محمد عسکری خاں صاحب رئیس کڑا ضلع الہ آباد (۲) حضرت مولانا غلام حسن صاحب پشاوری (۳) حجتہ اللہ " حضرت نواب محمد علی خان صاحب 21 مالیر کوٹلہ (۴) حضرت سید حامد شاہ صاحب سیالکوئی۔(۶۱۸۹۱) (۵) حضرت سید فضل شاہ صاحب ملازم جموں (۶) حضرت مفتی محمد صادق صاحب (۷) حضرت منشی حبیب الرحمن صاحب سراده (۸) حضرت شیخ رحمت اللہ صاحب - (۹) حضرت مولوی غلام نبی صاحب خوشابی (۱۰) حضرت میر ناصر نواب صاحب (11) حضرت سید فضیلت علی شاہ صاحب (۱۲) حضرت شیخ محمد بن شیخ احمد مکی (۱۳) حضرت میاں معراج الدین صاحب عمر (۱۴) حضرت مولوی رحیم اللہ صاحب لاہور (۱۵) حضرت مولوی مردان علی صاحب حیدر آباد دکن (۱۶) حضرت خلیفہ نور الدین صاحب جمونی (۱۷) حضرت صاحبزادہ پیر افتخار احمد صاحب (۱۸) حضرت ماسٹر عبد الرحمن صاحب نو مسلم سابق مہر سنگھ۔