تاریخ احمدیت (جلد 1) — Page 417
تاریخ احمدیت جلادا علماء وقت کو تحریری مباحثہ کی دعوت - حیات احمد " جلد سوم حصہ اول صفحه ۹۰ تذكرة المحمدي " حصہ اول صفحه ۱۷۵-۲۱۶ تذكرة المحمدى " حصہ اول صفحه ۷ ۱۷-۱۸۱ " تذكرة المهدی حصہ اول صفحه ۱۸۱-۱۸۳ حواشی ۷۵- "تذکرة المدى " حصہ اول صفحه ۱۸۴-۱۸۵- پیر سراج الحق صاحب نے ان کا نام مولوی رحیم بخش لکھا ہے جو سمو ہے کیونکہ رجسٹر بیعت میں (۱۸۹ء کے مبائعین میں لاہور کے عالم مولوی رحیم اللہ صاحب کی بیعت کا ذکر کہتا ہے اور انہی کو حضور نے اپنے ۳۱۳ اصحاب میں نمبر ۱۳۴۲ پر شامل کیا ہے آپ انجام آتھم کی اشاعت سے قبل فوت ہو چکے تھے۔رجسٹر بیعت میں مولوی غلام نبی صاحب کی تاریخ بیعت ۲۹ مئی ۱۸۹۱ ء درج ہے (مرتب) تذکرة المهدی حصہ اول صفحه ۱۸۹-۲۰۰ حضرت اقدس نے مولوی صاحب کا ذکر خیر ازالہ اوہام صفحہ ۷۸۷۰۷۸۵ طبع اول پر کرتے ہوئے لکھا ہے۔”وہ دقیق فہم اور حقیقت شناس ہیں اور علوم عربیہ تازہ بتازہ ان کے سینہ میں موجود ہیں۔اوائل میں مولوی صاحب موصوف سخت مخالف الرائے تھے۔لیکن آخر سعادت از لی کشاں کشاں ان کو عاجز کے پاس لے آئی اور مخالفانہ خیالات سے تو بہ کر کے سلسلہ بیعت میں داخل ہوئے"۔۳۱۳ اصحاب کی فہرست میں حضرت اقدس نے ان کا نام ۱۳۲ نمبر پر درج فرمایا۔آپ بھی مولوی رحیم اللہ صاحب لاہوری کی طرح انجام آتھم کی اشاعت سے قبل رحلت فرما چکے تھے۔اشاعۃ السنہ جلد ۱۳ نمبر ۲ میں تفصیل ملاحظہ ہو۔- مولوی محمد حسین صاحب بٹالوی نے مباحثہ لدھیانہ کے ایام میں یہاں تک کہہ ڈالا تھا کہ اگر قرآن سے مرزا صاحب کا دعویٰ ثابت ہو جائے تو میں قرآن ہی چھوڑ دونگا۔(تذکرة المهدی حصہ اول صفحه ۳۳۰) -fl تذكرة المهدی حصہ اول صفحه ۳۱۸-۳۲۳ روایات صحابه " جلد اول صفحه ۱۵-۱۶ غیر مطبوعه (روایات حضرت میر عنایت علی صاحب) ۱۳ - سیرۃ المہدی حصہ سوم صفحه ۵ ۱۴- یہ حدیث بخاری باب مناقب عمر بن الخطاب مصری جلد ۲ صفحہ 9 اپر ہے۔۱۵- سیرۃ المہدی حصہ سوم صفحه ۵-۶ خفیف سے تغیر کے ساتھ تذکرۃ المہدی حصہ اول صفحه ۲۲۵-۲۳۲ سے ماخوذ تفصیل کے لئے ملاحظہ ہو ازالہ اوہام حصہ دوم تذکرة المهدی حصہ اول ۳۵۶ 19 تذكرة المهدى " حصہ اول صفحه ۳۳۲-۲۳۵۔الحکم ۷/۱۴- جون ۱۹۴۳ء صفحہ ۱۰ ۲۰- " آسمانی فیصلہ " "مسيرة المهدی " حصہ دوم صفحه ۱۴۵-۱۴۶- ۲۲- "ذکر حبیب از حضرت مفتی محمد صادقی صاحب صفحه ۱۳-۱۴ ۲۳- بد را ۲- نومبر ۱۹۰۲ء ۲۴- " ذکر حبیب "صفحه ۱۹۱۸ مرتبہ حضرت مفتی محمد صادق صاحب