تاریخ احمدیت (جلد 1) — Page 253
تاریخ احمدیت۔جلدا ۲۵۲ ایک نہایت مبارک اور مقدس خاندان کی بنیاد حواشی میخانه در و " صفحه ۲۵ مرتبه سید ناصر نذیر صاحب فراق دہلوی) "شحنه حق طبع اول صفحه ۴۳ حضور علیہ السلام کو اس شادی سے تین برس قبل یہ الہام ہوا تھا ، شکر نعمتی رایت خد بجتی " " براہین احمدیہ حصہ چہارم صفحه ۵۵۹) یعنی میری نعمت کا شکر کر کہ تو نے میری خدیجہ دیکھی۔-۴- وفات ۲۳- نومبر ۶۱۹۳۲ ۰ عمر ۸۰ سال ۱۲ ۱۳ سال کی عمر میں حضرت میر صاحب سے شادی ہوئی۔آپ کے شکم سے ۱۳ بچے پیدا ہوئے سب سے پہلے حضرت ام المومنین نصرت جہاں بیگم اور پھر پانچ بچوں کے بعد حضرت میر محمد اسمعیل صاحب اور پھر پانچ بچوں کے بعد حضرت میر محمد اسحق صاحب کی ولادت ہوئی۔سخاوت انکسار اور مورت آپ کا طرہ امتیاز تھے ۱۸۹۴ء میں ہجرت کر کے قاریان آئیں۔حضرت مسیح موعود کو جب دوران تالیف میں کسی لفظ کے متعلق تحقیق مطلوب ہوتی تو آپ کے پاس تشریف لے جاتے یا ان کو بلوا لیتے تھے۔زبان اردو کے بارے میں حضور علیہ السلام حضرت میر صاحب سے زیادہ آپ ہی کو مستند سمجھتے تھے۔(الفضل ۲۲- دسمبر ۱۹۳۲ء صفحہ ۱۰۰۹) ۱۲۲۰۵ھ میں سور جگڑھ ضلع بہار میں پیدا ہوئے علم حدیث کی چپل آپ نے شاہ محمد اسحق صاحب نبیرہ شاہ عبد العزیز دہلوی سے کی۔پاکستان کے اکثر علماء اہلحدیث کا سلسلہ استناد آپ تک پہنچتا ہے اس لئے آپ شیخ الکل کے نام سے موسوم ہوتے ہیں ۱۸۹۷ء میں انگریزی حکومت سے شمس العلماء کا خطاب ملا۔اور ۱۰ برس کی عمر میں وفات پائی۔(سیرت ثنائی صفحہ ۹۷ موج کوثر صفحہ ۵۰ طبع حیات ناصر " صفحہ ۷ - 9 " سیرت المہدی حصہ اول صفحه ۵۷-۵۸ و حصہ دوم ۱۰۹-۱۱۲-۲۳۴ " سیرت ام المومنین " جلد اول صفحه ۲۹۸ از شیخ محمود احمد عرفانی "لائف آف احمد " صفحہ ۱۰۳ " روایات صحابہ "غیر مطبوعہ جلدی صفحه ۳۱۲- حیات احمد جلد دوم نمبر سوم صفحه ۹۸ " تریاق القلوب " صفحه ۳۵ ( طبع اول) ۹٬۸ اشتهار ۲۰ فروری ۱۸۸۶ء بشموله " آئینہ کمالات اسلام " حیات احمد جلد دوم نمبر سوم صفحه ۱۷۵ از حضرت شیخ یعقوب علی صاحب عرفانی "سیرت المہدی " حصہ اول صفحه ۵۳ سیرت المهدی " حصہ دوم صفحه ۵۰ تریاق القلوب " طبع اول صفحہ ۷۲ تریاق القلوب طبع اول صفحه ۶۴-۶۵ ۱۳ بطور مثال ملاحظہ ہو۔"گلدستہ کرامات "صفحه ۸ (مطبع افتخار دیلی) و " اشارات فریدی " جلد اول صفحه ۹ مطبوعه مفید عام آگره - ان کتابوں میں حضرت عبد القادر صاحب جیلانی رحمتہ اللہ علیہ کی والدہ ماجدہ اور قطب وقت حضرت جمال الدین مانسوی کی اہلیہ کو ام المومنین " کے خطاب سے یاد کیا گیا ہے۔۱۴- الحکم ۲۴ اکتوبر ۱۹۰۱ء - صفحه 1 الوصیت صفحه ۲۹ سیرت ام المومنین حصہ اول و حصہ دوم " سیرت المہدی " حصہ اول صفحه ۳۴ "سیرت مسیح موعود ( از حضرت شیخ یعقوب علی صاحب عرفانی) حصہ سوم صفحہ ۳۶۳-۳۷۴ سیرت مسیح موعود ( از حضرت مولوی عبد الکریم صاحب)- "حیات احمد " جلد دوم نمبر سوم- صفحه ۶۵-۹۹ محمود کی آمین"۔