لاہور ۔ تاریخ احمدیت

by Other Authors

Page 627 of 666

لاہور ۔ تاریخ احمدیت — Page 627

627 -۴- اپریل ۱۹۶۵ء کو محترم شیخ ریاض محمود صاحب کے خطبہ نکاح کے موقعہ پر صدر مجلس محترم مرزا رفیع احمد صاحب نے قائد مجلس اور لاہور کے دیگر نو جوانوں کے متعلق جو کچھ ارشاد فرمایا وہ درج کر کے ہم اس بیان کو ختم کرتے ہیں : شیخ صاحب سلسلہ کے خادم اور میرے نزدیک جس طرح وہ خدمت دین کر رہے ہیں واقفین زندگی ہی میں سے ایک فرد ہیں اور ان کو واقف زندگی ہی سمجھنا چاہئے جو لوگ اس طرح سے سلسلہ کا کام کرتے ہیں وہ اکیلے ہی ایسے فرد نہیں۔قائد ہونے کے لحاظ سے ان کو ایک امتیاز حاصل ہے لیکن خدا تعالیٰ کے فضل سے اور بھی بہت سارے نوجوان یہاں اس وقت بیٹھے ہوئے ہیں جن کا اخلاص اور سلسلہ کے لئے درد اور جس طرح وہ اپنے ذاتی کاموں اور دنیاوی کاموں کو چھوڑ کر خدا کے کاموں اور دین اور عقبی کے کاموں کی طرف توجہ دیتے ہیں وہ بہتوں کے لئے قابل رشک اور آئندہ نسلوں کے لئے ایک نمونہ ہے“۔حوالہ جات ے سالانہ رپورٹ انجمن اشاعت اسلام حصہ دوم صفحه ۱۲ وو الفضل ۶۴ - متى ۱۹۱۴ء الفضل‘۸ - مارچ ۱۹۱۹ء کے دو الفضل ۸- مارچ ۱۹۱۹ء "پیغام صلح ۲۴ - مارچ ۱۹۱۹ء سرورق ”اسلام میں اختلافات کا آغاز بار دوم کے دو الفضل ۲۶۴ - فروری ۱۹۲۰ء الفضل، یکم مارچ ۱۹۲۰ء «الفضل، یکم مارچ ۱۹۲۰ء ا الفضل“ یکم مارچ ۱۹۲۰ء دو « الفضل ۱۵ - مارچ ۱۹۲۰ء " د الفضل، ۲۳ - فروری ۱۹۲۰ء