تاریخ افکار اسلامی

by Other Authors

Page viii of 433

تاریخ افکار اسلامی — Page viii

بعض حصے یا الفاظ بھی شامل کر لیتے ہیں مگر حوالہ صرف ایک ہی دیتے ہیں۔یہ طر ز گو کہ علماء سلف میں بھی مروج ہے تا ہم ایک دفعہ تمام حوالے دیکھ کر پوری تسلی کر لی جائے چنانچہ تعمیل ارشاد کی گئی۔محترم محمد یوسف صاحب شاہد اور محترم ظفر علی صاحب طاہر مربیان سلسلہ نے پروف ریڈنگ میں خوب محنت کی۔محترم کلیم احمد صاحب طاہر مربی سلسلہ نے سیٹنگ کرنے اور اغلاط کی درستی کا کام بہت محنت سے سر انجام دیا ہے نیز دوسرے مراحل پر بھی کئی احباب شریک کا رہوئے۔اللہ تعالیٰ سب کو جزائے خیر دے۔آمین