تاریخ افکار اسلامی — Page 282
تاریخ افکا را سلامی PAF ہوئے لکھتے ہیں : إِنَّ ضَرَرَ الْبَاطِنِيَّةِ عَلَى فِرَقِ الْمُسْلِمِيْنَ أَعْظَمُ مِنْ ضَرَرِ الْيَهُودِ وَالنَّصَارَى وَالْمَجُوسِ عَلَيْهِمْ بَلْ أَعْظَمُ مِنْ ضَرَرِ الدَّهْرِيَّةِ وَسَائِرِ أَصْنَافِ الكَفَرَةِ یعنی باطنی تحریک سے جو نقصان امت مسلمہ کو پہنچا وہ یہود، نصاری، مجوس اور دہریہ تحریکات سے بھی زیادہ خطر ناک ہے کیونکہ باطنی تحریکات سے جو کمزوری پیدا ہوئی اسی نے ان طاقتوں کے آگے بڑھنے کے لیے راہ ہموار کی۔الفرق بين الفرق صفحه ۲۱۳