تاریخ انصاراللہ (جلد 1)

by Other Authors

Page 60 of 325

تاریخ انصاراللہ (جلد 1) — Page 60

بقیہ کارروائی اجتماع حضرت امیرالمومنین پنے انتقامی خطاب کے بعد تشریف لے گئے تو اجلاس کی بقیه کاروائی اجتماع ) بقیه کار والی ماری شیر علی صاحب صدر مجلس انصار اللہ کی صدارت میں ای دارای مولای شی ای صاحب صدر انصارالد کی صدارتمیں جاری رہی اور مندرجہ ذیل اصحاب نے تفصیل ذیل تقاریر فرمائیں ہیے ۱ آنریبل چوہدری سر محمد ظفر اللہ خاں صاحب۔۔۔۔۔۔۔پابندی نظام حضرت مفتی محمد صادق صاحب۔-۳ خانصاحب مولوی فرزند علی صاحب۔انصار اللہ کے فرائض تعلیم و تربیت شیخ بشیر احمد صاحب ایڈووکیٹ و امیر جماعت لاہور اطاعت قربانی اور تقومی شیخ یعقوب علی صاحب عرفانی۔۔سید زین العابدین ولی اللہ شاہ صاحب۔۔۔۔تحریک برائے تعمیر دفتر مرکزی و نشرواشات مجلس انصار اللہ مرکزیہ کا دوسرا سالانہ اجتماع زیر صدارت حضرت صاحبزاده دوسرا سالانہ اجتماع مرزا شریف احمد صاحب ناظر دعوة و تبلیغ مورخه ۲۵، فتخر دسمبر ۱۳۲۳ مهشی مسجد اتصلی میں منعقد ہوا، تفاوت و نظم کے بعد سب سے پہلے مولانا ابو العطاء صاحب نائب قائد تبلیغ نے تبلیغ کی اہمیت پر تقریر کی۔ان کے بعد آنریل سر ظفر اللہ خانصاحب نے انصار اللہ کے فرائض پر روشنی ڈالی۔اجتماع کے تیسرے مقرر نواب اکبر یار جنگ بہادر آف حیدر آباد دکن نے " انصار اللہ اور توسیع علم کے موضوع پر خطاب کیا اور انصار کو نا خواند و افراد کی تعلیم کی طرف خاص طور پر توجہ دلائی۔پھر مولوی قمرالدین صاحب نے انصار اللہ اور قیام اسلام واحمدیت کے موضوع پر اور مولا نا عبہ مریم صاحب نیتر مبلغ مغربی افریقہ نے تبلیغ و تربیت کے موضوع پر تقاریر کی۔اس اجتماع میں مولوی عبد الرحیم صاحب درد قائد عمومی نے مجلس انصار اللہ کی کارگزاری کی ایک عمومی رپورٹ پیش کی اور سید ولی اللہ شاہ صاحب قائد مال نے انصار اللہ کے بجٹ پر روشنی ڈالی۔اس کے بعد خلیل احمد صاحب ناصر نے حضرت صاحبزادہ مرزا بشیر احمد صا کا انصار اللہ کے نام ایک پیغام" کے عنوان سے ایک دلچسپ مقالہ پڑھ کر سنایا ، آخر میں حضرت صاجزادہ شریف احمد صاحب صدر جلسہ نے نصائح فرمائیں اور دعا کے بعد یہ جلسہ برخاست ہوا۔ن الفضل ٢٧ فتح ۱۳۲۳ عش مطابق دسمبر ۱۹۲۳ء کے اس اجلاس میں تصدر مجلس مولوی شیر علی صاحب بوجہ علالت طبع شریک نہ ہو سکے۔