تاریخ انصاراللہ (جلد 1)

by Other Authors

Page 250 of 325

تاریخ انصاراللہ (جلد 1) — Page 250

۲۴۹ جاری رہا ، شیخ محمد احمد صاحب نظر نے اسی بہ حضرت مسیح موعود عید السلام کے دل میں خدمت دین کی ترب کے موضوع پر بصیرت افروز تقریر کی اور فرمایا کہ حضور کے صحابہ ہر آن آپ کے ساتھ اس طرح بیٹے رہتے تھے جیسے مشک کے ساتھ خوشبو اور خدمت دین کے لیے ہر لحظہ کر بستہ رہتے تھے۔شیخ صاحب کے بعد چوہدری محمد شریف صاحب ایڈووکیٹ منٹگمری نے " بنیان مرصوص" کے موضوع پر ایک مبسوط مقالہ پڑھا، بعد از ان حضرت ڈاکٹر مرزا منور احمد صاحب نے صحت برقرار رکھنے کے اصولوں کی تشریح کی۔اس تقریر کے بعد تفریحی کھیلوں کے لیے وقفہ ہوا جس میں رستہ کشتی، والی بال اور روک دوڑ کے مقابلے ہوئے۔اجلاس ششم ، بجے شب شروع ہوا۔صدر محترم نے انعامات تقسیم فرمائے۔اس کے بعد مرزا عبد الحق صاحب ایڈووکیٹ سرگودھا نے احمدیت کے تقاضے کے موضوع پر تقریر کی۔بعد ازاں دعا کیسا تھے شور علی کی کارروائی ہوئی، آخر میںمحمد یا ر صاحب عارف نے قرآن کریم کا درس دیا۔پونے دس بجے اجلاس ختم ہوا۔اپلاس هفتم بروز اتوار نماز تہجد اور نج کے معا بعد زیر صدارت مولانا شمس صاحب شروین چرا امرون الوسطاء صاحب نے قرآن کریم کا درس دیا۔پھر حکیم پیر احمد صاحب علی محمد صاحب تھانوالی اور مولوی قدرت اللہ صاحب سنوری نے ذکر حبیب علیہ السلام پر تقاریر کیں ، اس اجلاس میں مولوی محمد دین صاحب ناظر تعلیم کی روایات کا ریکارڈ بنایا گیا ے بجے ناشتہ کے لیے وقفہ ہوا۔آخری اجلاس وہ نیچے سے ۱۰ بجے تک چوہدری عبدالحق صاحب ورک کی زیر صدارت بھاری رہا۔درس قرآن کریم ، حدیث اور کتب حضرت مسیح موعود علیہ اسلام علی الترتیب مولانا البوالعطاء صاحب ، ملک سیف الرحمن صاب مفتی سلسلہ اور مولانا جلال الدین صاحب شمس نے کیا۔ازاں بعد شیخ مبارک احمد صاحب نے محاسبہ نفس پر تقریر کی۔بقیہ کارروائی چوہدری انورحسین صاحب ایڈووکیٹ شیخو پورہ کی زیر صدارت جاری رہی ، مولانا غلام احمد صاحب فرخ نے سیرت حضرت مسیح موعود علیہ اسلام پر تقریر کی۔پھر اسلام کی نشاۃ ثانیہ" پر قرآن کریم، احادیث اورا العامات حضرت مسیح موعود علیہ اسلام کی روشنی میں بالترتیب مولانا جلال الدین صاحب شمس ، مولانا ابو العطاء صاب اور پروفیسر بشارت الرحمن صاحب نے تقاریر کیں ان کے بعد اسی موضوع پر شیخ مبارک احمد صاحب نے حضرت مسیح موعود علیہ السلام اور آپ کے خلفاء کے زمانہ میں قرآن کریم اور احادیث کی پیشگوئیوں کے عملی طور پر