تاریخ انصاراللہ (جلد 1) — Page 196
نمبر شمار 190 A ایجنڈا وقت میں زیادہ فائدہ اٹھایا جاسکے گا۔مجالس ایک دوسرے کے تجربات سے فائدہ اُٹھا اسکتی ہیں۔مجلس انصاراللہ چک نمبر ۱۲ ج - ب حسن پور ضلع لائل پور ) منظوری حضرت فیصلہ شوری امیرالمونین ایده خدا تعالیٰ کے فضل سے مرکزی سالانہ اجتماع کا پروگرام نہایت دلچسپ اور ایمان افروز یہ تجویز مفید ہے اس سال کے دستخط حضور ہوتا ہے اس لیے ایک بھی تقریر چھوڑنے پر طبیعت آمادہ نہیں ہوتی دوسری طرف بعض پروگرام میں اس کا خیال بھی اجلاس کئی گھنٹے بلا و قہ جاری رہتے ہیں ، دیکھا گیا ہے کہ اتنی دیر تک بیٹھے رہنا اور رکھ لیا گیا تھا، منظوری کی تمام تقاریر کو توجہ سے سننا بہت مشکل اور تکلیف دہ بن جاتا ہے اس لیے تجویز ہے سفارش کی جاتی ہے کہ اجلاسوں میں مناسب موقعہ پر وقفے ہونے چاہیں تاکہ حوائج ضروریہ سے فارغ ہو سکیں اور تازہ دم ہو جائیں۔ر مجلس انصاراللہ کو مٹہ زیادہ مجلس کے خیال میں رسالہ انصار اللہ کی خریداری کو بیت و وسعت دینے کی ضرورت ہے اور پرچے کا معیارم صورت میں برقرار ٹھیک ہے اس کا ایک ذریعہ یہ ہے کہ اس کا سالانہ چندہ کم کر کے دور و پلے کر دیا جائے جیسا کہ رسالہ رکھنا چاہئیے اس لیے مجلس شوری تحریک جدید کا ہے اور اسکا کاغذ اعلی ہونے کی بجائے نیوز پرنٹ ونیز جس طرح تحریک بہت اس تجویز کو رد کرنے کی سفارش میں بعض پرانے مجاہدین تحریک جدید کو مفت جاری کیا جاتا ہے اسی طرح انصار اللہ کا رسالہ کرتی ہے۔بھی بعض اراکین اور مجالس کو مفت جاری کیا جادے۔مجلس انصاراللہ ماڈل ٹاؤن لاہور ) اگر فنڈز اجازت دیں تو مجلس مشاورت کی طرح انتصار اللہ کی مفصل رپورٹ مجلس شوری اسے رد کرنے کی دوستنا حضور شائع کی جائے۔سفارش کرتی ہے۔اقدس ی۔اسی طرح لجنہ اماء اللہ کی طرح سالانہ اجتماع انصار اللہ کی پوری روئیداد مجلس شوری سفارش کرتی ہے کہ دستخط ما بنا ما انصار اللہ کا ایک ایسا ایشو حضور اقدس شائع کی جائے۔ر مجلس انصارالله چک نمبر ۱۲ ج ب حسن پر ضلع لو شیپور ) شائع کر دیا جایا کرے جس میں اجتماعات کی مفصل رپورٹ ہو۔19- ملک میں جب بھی کسی قسم کی ہنگامی صورت پیدا ہو جائے ، مثلاً مسیلاب و رہائی۔اس تجویز کو پیش کرنے کی جوہم ٹھیک ہے امراض و دیگر ایسی صورت ہو کہ خدمت خلق کی اشد ضرورت پیدا ہو جائے تو مرکز کی بیان کی گئی ہے وہ خدمت خلق کے