تاریخ انصاراللہ (جلد 4) — Page 14
۱۴ تاریخ انصار اللہ جلد چہارم کو ہدایت فرمائی کہ جن مجالس کی رپورٹس میں نماز جمعہ میں اور کسی ایک نماز میں حاضری نکالنی ہو تو بعض مجالس کو خط لکھ کر توجہ دلائیں۔مکرم قائد صاحب ذہانت و صحت جسمانی کو ہدایت فرمائی کہ اگلے سال ٹورنا منٹ میں بیڈ منٹن کے ساتھ ٹیبل ٹینس کو بھی شامل کر لیا جائے اور ٹورنا منٹ کیلئے دو تین ماہ پہلے کام شروع کر دینا چاہئے۔مکرم قائد صاحب تعلیم القرآن کو ہدایت فرمائی کہ زعامت علیاء اور چالیس سے زائد انصار والی مجالس میں صحت کے ساتھ قرآن کریم پڑھانے کیلئے کلاسوں کے اجراء کی طرف توجہ دلائی جائے۔مکرم آڈیٹر صاحب کو ہدایت فرمائی کہ جن زعامت ہائے علیاء کی آڈٹ رپورٹ موصول نہیں ہوئی، ان کو صدر مجلس کی طرف سے یاددہانی کے خط بھجوایا کریں اور اس کی نقل مکرم ناظم صاحب ضلع کو بھی بھجوائی جائے۔مکرم قائد صاحب اصلاح وارشاد کو ہدایت فرمائی کہ جہاں جہاں صدر ان پھلوں کی تصدیق نہیں کر رہے ان کی فہرست صدر مجلس کو بھجوائی جائے۔یہ اجلاس دعا کے بعد قریباً سوا چھ بجے اختتام پذیر ہوا۔(۳) خلاصہ کا رروائی اجلاس مجلس عاملہ ۱۸ رمئی ۲۰۰۰ء مجلس عاملہ انصار اللہ پاکستان کا ماہانہ اجلاس مورخہ ۱۸ رمئی ۲۰۰۰ء بروز جمعرات بوقت پونے چھ بجے شام گیسٹ ہاؤس مجلس انصار اللہ میں زیر صدارت مکرم صاحبزادہ مرزا خورشید احمد صاحب صدر مجلس منعقد ہوا۔جس میں مندرجہ ذیل ممبران نے شرکت فرمائی۔ا۔مکرم خالد محمودالحسن بھٹی صاحب ۳ مکرم حافظ مظفر احمد صاحب ۲۔مکرم قریشی محمد عبد اللہ صاحب ۴۔مکرم منور شمیم خالد صاحب مکرم مولا نا محمد صدیق صاحب گورداسپوری ۶ مکرم حبیب الرحمن زیر وی صاحب ے۔مکرم عبدالجلیل صادق صاحب مکرم چوہدری لطیف احمد جھمٹ صاحب ۹ مکرم ملک منصور احمد عمر صاحب ۱۱۔مکرم عبدالرشید غنی صاحب ۱۰۔مکرم محمد اعظم اکسیر صاحب ۱۲۔مکرم ڈاکٹر لطیف احمد قریشی صاحب ۱۳ مکرم صاحبزادہ مرزا غلام احمد صاحب ۱۴ مکرم سجاد احمد صاحب قائمقام قائد تربیت ۱۵۔مکرم محمد اسلم شاد منگلا صاحب اجلاس کا آغاز تلاوت قرآن کریم سے ہوا جو مکرم مولا نا محمد صدیق گورداسپوری صاحب نے کی۔اس کے بعد عہد دہرایا گیا۔عہد کے بعد گزشتہ اجلاس کی رپورٹ پیش کی گئی جو متفقہ طور پر درست قرار دی