تاریخ انصاراللہ (جلد 4) — Page 334
تاریخ انصار اللہ جلد چہارم ۳۱۴ (ب) چندہ سالانہ اجتماع : نو لاکھ نوے ہزار روپے رکھا گیا۔(ج) چندہ اشاعت لٹریچر : تین لاکھ روپے۔۲۔محاصل مشروط گیسٹ ہاؤس : تین لاکھ روپے اور ہال کی بالائی منزل کی تعمیر کے لئے نو لاکھ روپے۔۳۔محاصل صیغہ جات امانتی : ماہنامہ انصار الله : بارہ لاکھ انہتر ہزار روپے ۲۰۰۳ء: مجوزہ بجٹ آمد و خرچ : ایک کروڑ سینتیس لاکھ ستر ہزار پانچ سوروپے۔اضافہ قریبا دس فیصد ا۔محاصل خالص : (الف) چندہ مجلس : چھیانوے لاکھ اسی ہزار روپے جو سال گزشتہ سے دس فیصد زائد تھا۔(ب) چندہ سالانہ اجتماع: بارہ لاکھ پچیس ہزار روپے رکھا گیا۔قریباً دس فیصد اضافہ کے ساتھ۔(ج) چندہ اشاعت لٹریچر : تین لاکھ تمیں ہزار روپے۔دس فیصد اضافہ کے ساتھ۔۲۔محاصل مشروط : گیسٹ ہاؤس : تین لاکھ روپے اور ہال کی بالائی منزل کی تعمیر کے لئے نو لاکھ روپے ۳۔محاصل صیغہ جات امانتی: ماہنامہ انصار اللہ : بارہ لاکھ بیاسی ہزار پانچ سوروپے