تاریخ انصاراللہ (جلد 4) — Page 272
تاریخ انصار اللہ جلد چہارم (۱) محاصل خالص چنده مجلس آمد ۲۵۲ (۱) اخراجات خالص ۸۸۰۰۰۰۰ عمله دفتر انصار الله سائر اخراجات خرچ سالانہ اجتماع اشاعت لٹریچر (۲) محاصل مشروط گیسٹ ہاؤس انصار اللہ و بالائی منزل دفتر انصار الله (۳) محاصل صیغہ جات امانتی ماہنامہ انصار اللہ میزان کل آمد 990000 ۳۰۰۰۰۰ ۱۲۰۰۰۰۰ ۱۲۶۹۰۰۰ ۳۷۸۵۰۰۰ سالانہ اجتماع اشاعت لٹریچر گرانٹ مجالس مقامی ۸۹۱۰۰۰ ۳۰۰۰۰۰ ۲۴۶۴۰۰۰ گرانٹ ناظمین ضلع ۴۴۰۰۰۰ ریز رو برائے اضافہ جات دوران سال ۵۱۰۰۰۰ (۲) اخراجات مشروط گیسٹ ہاؤس انصاراللہ بالائی منزل دفتر انصار الله ۱۲۰۰۰۰۰ (۳) اخراجات صیغہ امانتی ماہنامہ انصار الله ۱۲۶۹۰۰۰ ۱۲۵۵۹۰۰۰ میزان کل خرچ سفارش صدر مجلس شوری کی سفارش سے اتفاق ہے۔ย فیصلہ حضرت خلیفہ اسیح الرابع : " منظور ہے۔اللہ تعالیٰ مبارک فرمائے۔“ ٢٠٠٢ء ۱۲۵۵۹۰۰۰ تجویز نمبر ا ( قیادت تربیت) موجودہ دور میں پیش آمدہ تربیتی مسائل کے سلسلہ میں اراکین انصار اللہ پر اپنی تربیت کے ساتھ ساتھ آئندہ نسلوں اور نو مبائعین کی تربیت کی بھی ذمہ داری ہے۔اس پہلو سے بالخصوص قیام نماز اور ذاتی مثالی نمونہ پیش کرنے کے لحاظ سے مؤثر لائحہ عمل تجویز کیا جائے۔“ سفارش شوری : شوری نے اس تجویز کے بارہ میں کثرت رائے سے مندرجہ ذیل سفارشات کے منظور کئے جانے کی سفارش کی۔