تاریخ انصاراللہ (جلد 4) — Page 182
تاریخ انصار اللہ جلد چہارم ۱۶۲ خاموشی سی طاری ہے مجلس کی فضاؤں پر فانوس ہی اندھا ہے یا اندھے ہیں پروانے فرزانوں نے دنیا کے شہروں کو اُجاڑا ہے آباد کریں گے اب دیوانے کلام حضرت خلیفہ مسیح الرابع رحمہ اللہ تعالیٰ ( کلامِ طاہر ) اے , ویرانے مدنی سید الورى مجھے عزیز نہیں کوئی دوسرا شاہ مکی تجھ تیرا غلام در تو میرا بھی ہوں ترا ہی اسیر عشق ہے، محبوب کبریا ہے ہر قدم چلتا ہوں خاک کو پا تری چومتا ہوا تیرے جلو میں ہی مرا اٹھتا ☆ پیغام آ رہے ہیں کہ مسکن اداس ہے طائر کے بعد اس کا نشیمن اداس ہے اک باغباں کی یاد میں سرو و سمن اداس اہل چمن فسردہ ہیں کشن اداس ہے ہے تو لالے کا داغ اداس نرگس کی آنکھ ئم تو غنچے کا دل حزیں ہے۔سوسن اداس ہے (۴) مقابلہ تقریر اردو: درج ذیل عناوین میں سے کسی ایک پر چارتا پانچ منٹ تقریر کرنا تھی۔(الف) نماز کی برکات۔(ب) تربیت اولاد کے زریں اصول۔(ج) حضرت مسیح موعود اور دعوت الی اللہ۔(د) سادگی۔(۵) فی البدیہہ تقریری مقابلہ اردو: عناوین موقع پر دئیے گئے۔(۲) مطالعہ کتب حضرت مسیح موعود ( تحریری امتحان ): درج ذیل کتب نصاب میں شامل تھیں۔(الف) فتح اسلام (ب) مسیح ہندوستان میں (ج) ضرورۃ الامام ( د ) توضیح مرام (ه) شہادت القرآن۔