تاریخ انصاراللہ (جلد 4) — Page 108
تقسیم انعامات مقابلہ ہائے حسن کارکردگی ۲۰۰۲ء بدست حضرت مرزا عبدالحق صاحب صدر مجلس مشاورت بر موقع مشاورت جماعت احمدیہ پاکستان ۲۰۰۳ء مکرم صوفی محمد اکرم صاحب زعیم اعلیٰ ٹاؤن شپ لاہور علم انعامی برائے سال ۲۰۰۲ ء وصول کرتے ہوئے مقابلہ بین الاضلاع میں اعزاز پانے والے ناظمین انعامات وصول کرتے ہوئے اعزاز پانے والے دیگر عہدیداران