تاریخ انصاراللہ (جلد 4)

by Other Authors

Page 100 of 360

تاریخ انصاراللہ (جلد 4) — Page 100

تاریخ انصار اللہ جلد چہارم خلاصہ رپورٹ دورہ جات مربی سلسله اصلاح وارشاد ۲۰۰۱ء مکرم حفیظ احمد شاہد صاحب مربی سلسلہ اصلاح وارشاد نے امسال بھی مجالس کا دورہ کر کے اصلاح وارشاد کی مساعی کا جائزہ لیا اور کام کو مزید متحرک کرنے کی کاوش جاری رکھی چنانچہ امسال اکتالیس اضلاع کے دوسوار تمیں مجالس کا دورہ ہوا۔ہے۔دوسوا کیس اجلاسات عام اور عاملہ منعقد کر کے انصار سے رابطے کئے۔کمیٹی اصلاح وارشاد کے ایک سو پچانوے اجلاسات ہوئے جن میں دعوت الی اللہ کی مساعی کا جائزہ لے کر آئندہ کے پروگرام طے ہوئے۔۔ایک سو پچیس جلسہ ہائے سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم اور مجالس مذاکرہ کے پروگرام ہوئے جن میں چار سو پندرہ مہمان شامل ہوئے۔۔بارہ سواسی داعیان کو وقف خصوصی میں شامل کروایا گیا۔تفصیل دوره کرده مجالس ماه اضلاع دوره کرده مجالس جنوری نوشہرو فیروز مورو، بھر یا روڈ خیر پور کرونڈی، جمال پور، گوٹھ تھے خان، رانی پور نواب شاہ نواب شاہ ،سکرنڈ ، دوڑ ، باندھی، گوٹھ شیر محمد ساتن ، چک نمبر ۲۴ احمد پور، فتح پور، شہداد پور سانگھڑ رحیم یارخان رحیم یار خان بستی قندھار ا سنگھ ، صادق آباد ، خان پور ، لیاقت پور ، چک نمبر ۳۲ شرقی فروری بہاولپور بہاولپور، اُچ شریف ، احمد پور شرقیہ بستی شکرانی ۲۳ ڈی این بی ، حاصل پور، ۱۹۲ مراد ، ۱۸۴ افتح ۱۸۳۰ مراد، ۱۶۱ مراد لودھراں لودھراں، دنیا پور ، قطب پور ،۳۹۰ ڈبلیو بی ، چاه بی بی والا مارچ حیدرآباد حیدرآباد، کوٹری، بشیر آباد، ٹنڈوالہ یار، نواز آباد، سنجر چانگ، مبارک آباد