تاریخ انصاراللہ (جلد 3)

by Other Authors

Page 924 of 1118

تاریخ انصاراللہ (جلد 3) — Page 924

۹۲۴ زعمان خطبہ جمعہ میں مکرم حافظ مظفر احمد صاحب نے دعوت الی اللہ کے موضوع پر دیا۔نماز جمعہ کے عہدیداران کا اجلاس ہوا۔مرکز کے گوشواروں کی روشنی میں ہدایات دی گئیں۔حاضری سالانہ اجتماع زعامت علیاء بیت النور لاہور ۹ نومبر ۱۹۹۶ء کو اختتامی اجلاس بارہ تا ڈیڑھ بجے دن منعقد ہوا۔تلاوت ، عہد اور نظم کے بعد مکرم ڈاکٹر وسیم احمد صاحب نے حفظان صحت پر معلومات افزا تقریر کی۔تقسیم انعامات کے بعد مکرم مولانا عبد السلام صاحب طاہر نے انصار اللہ کی ذمہ داریاں“ کے موضوع پر روشنی ڈالی۔حاضری: انصار ا یک سودس، خدام پندرہ۔کل حاضری ایک سو پینسٹھ تھی۔سالانہ اجتماع خانیوال ۹ نومبر ۱۹۹۶ء کو گیارہ بجے دن اجلاس عام تلاوت کے ساتھ شروع ہوا۔عہد اور نظم کے بعد محترم امیر صاحب ضلع نے انصار کو ان ذمہ داریوں کی طرف توجہ دلائی۔ایک مقامی دوست نے سیرت النبی کے موضوع پر تقریر کی۔پھر مقامی مربی صاحب نے خطاب کیا۔آخر میں مکرم مبارک احمد صاحب طاہر نے انصار کو عملی نمونہ بننے کی تلقین کی۔دعا کے ساتھ پروگرام اختتام پذیر ہوا۔حاضری : انصار سینتالیس ، خدام چودہ ، اطفال میں۔کل چھیاسی تھی۔نمائندگی مجالس پا رہی۔سالانہ اجتماع زعامت علیاء فضل عمر فیصل آباد ۱۳ دسمبر ۱۹۹۶ء کو اجلاس عام گیارہ بجے قبل دو پہر اجلاس عام شروع ہوا۔تلاوت و نظم کے بعد دو تقاریر ہوئیں۔پھر مکرم مولوی محمد اعظم صاحب اکسیر نے اجتماع کی اہمیت ، زعما اور عاملہ کی تنظیم نیز ”اسلامی اصول کی فلاسفی کی اہمیت اور تقسیم کی طرف توجہ دلائی۔مجموعی حاضری چھہتر تھی۔سالانہ اجتماع نوشہرو فیروز ۱۳ دسمبر ۱۹۹۶ء کو ساڑھے دس بجے اجلاس عام میں تلاوت ونظم کے بعد مکرم امیر صاحب نے افتتاحی خطاب فرمایا۔دوسریبان کی تقاریر کے بعد مکرم قریشی نعیم احمد صاحب نے تربیتی امور کی طرف توجہ دلائی۔دعا پر یہ اجتماع اپنے اختتام کو پہنچا۔حاضری : انصار بارہ ، اطفال ہیں، مہمان پانچ ، نو مبائع چھ ، کل اکہتر نمائندگی مجالس ہے۔ضلعی اجتماع لودھراں ۲۰ دسمبر ۱۹۹۶ء کو بارہ بجے دو پہر اجلاس شروع ہوا۔تلاوت، عہد اور نظم کے بعد امیر صاحب ضلع