تاریخ انصاراللہ (جلد 3) — Page 760
۷۶۰ اسماء الانبیاء فی القرآن از مکرم شیخ عبد القادر صاحب اکتوبر ۱۹۹۲ء پیشگوئی حضرت مصلح موعود اور فتنہ اشتراکیت از مکرم بشیر احمد صاحب زاہد فروری ۱۹۹۳ء اگست ۱۹۹۴ء دسمبر ۹۵ء ، جنوری ۹۶ء فروری ۱۹۹۶ء حضرت مسیح علیہ السلام کی تاریخ ولادت از مکرم نصیر احمد انجم صاحب قرآن مجید کے اعجازی اثرات از میاں عبدالقیوم صاحب را ولپنڈی مصلح موعود کا مبارک وجوداز مولانا نصر اللہ خان ناصر صاحب رمضان کی برکات اور انسانی معاشرہ پر اس کے اثرات از مکرم شبیر احمد صاحب ثاقب فروری ۱۹۹۶ء برصغیر پاک و ہند میں ادیائے کرام کی دعوت الی اللہ از مکرم سعود احمد خان صاحب جنوری ۹۶ ء تا مارچ ۹۶ء دعوت الی اللہ کے لئے صحابہ کرام کا کردار از مکرم عبد القدیر قمر صاحب جنوری، فروری ۱۹۹۷ء حضرت بانی سلسلہ احمدیہ کی پیشگوئی دربارہ پنڈت لیکھرام از مولانا نصر اللہ خاں ناصر صاحب مارچ ۱۹۹۷ء صحت برقرار رکھنے کے طریقے از ڈاکٹر لطیف احمد صاحب قریشی مارچ ،مئی، جون ،اگست ۹۷ء کیپٹن ما میگو ولیم ڈگلس کے تذکرہ۔چند مزید تاریخی شواہد و حالات از مکرم عاصم جمالی صاحب اپریل ۱۹۹۸ء ذکر حبیب از مولانا دوست محمد صاحب شاہد سید نا حضرت بانی سلسلہ احمدیہ کے انعامی چیلنج از مکرم جاوید احمد صاحب جاوید مئی تا اگست ۱۹۹۹ء (۸) خصوصی اشاعتیں اور سالانہ نمبر : اس عرصہ میں ماہنامہ انصار اللہ کی مندرجہ ذیل خصوصی اشاعتیں اور سالا نہ نمبر منظر عام پر آئے۔ا۔حضرت چوہدری محمد ظفر اللہ خان نمبر ۲ - صد سالہ جشن تشکر نمبر (۱) ۳ - صد ساله جشن تشکر نمبر (۲) ۴- قرآن نمبر ۵- کسوف و خسوف نمبر ۶ - شیخ محمد احمد مظہر نمبر ے۔اسلامی اصول کی فلاسفی نمبر - براہین احمدیہ نمبر (۱) ۹ - براہین احمدیہ نمبر (۲) نومبر، دسمبر ۱۹۸۵ء مارچ، اپریل ۱۹۸۹ء مارچ ۱۹۹۰ء جولائی ۱۹۹۳ء مئی ۱۹۹۴ء اپریل ۱۹۹۵ء جون ۱۹۹۶ء دسمبر ۱۹۹۷ء فروری ۱۹۹۸ء مارچ ۱۹۹۹ء ان خصوصی اشاعتوں پر احباب جماعت نے گہری دلچسپی لی اور ان سے استفادہ کیا نیز سیدنا حضرت خلیفہ امسیح الرابع کی طرف سے اظہارِ خوشنودی کی وجہ سے ماہنامہ انصار اللہ کی مقبولیت ظاہر ہوئی۔