تاریخ انصاراللہ (جلد 3)

by Other Authors

Page 725 of 1118

تاریخ انصاراللہ (جلد 3) — Page 725

۷۲۵ جولائی اگست: لیکچر سیالکوٹ“ ستمبر اکتوبر : دلیکچر لودھیانه نومبر، دسمبر : «فتح اسلام ۱۹۸۷ء جنوری: لیکچر لا ہور“ مارچ: "سبز اشتہار مئی: ” توضیح مرام جولائی: لیکچر لودھیانہ فروری: نشان آسمانی اپریل: ”اسلام المعروف لیکچر سیالکوٹ“ جون : مسیح ہندوستان میں“ اگست : "راز حقیقت ستمبر : "سراج الدین عیسائی کے چار سوالوں کا جواب“ اکتوبر : " آسمانی فیصلہ دسمبر : ”پیغام صلح نومبر : ”ضرورت الامام نوٹ : ان میں سے حسب پروگرام فروری میں جنوری کی مقررہ کتاب ” لیکچر لاہور مئی میں اپریل کی مقررہ کتاب لیکچر سیالکوٹ، اگست میں جولائی کی مقررہ کتاب لیکچر لودھیانہ اور نومبر میں اکتوبر کی مقررہ کتاب آسمانی فیصلہ کا امتحان مرکزی طور پر لیا گیا۔۱۹۸۸ء جنوری: آسمانی فیصلہ مارچ: ”نشان آسمانی فروری: دافع البلاء اپریل: فتح اسلام مئی: ” توضیح مرام جون : تحفه غزنویه جولائی: ”ضرورت الامام اگست: «دلیکچر سیالکوٹ“ ستمبر: "تحفہ قیصریه اکتوبر: "چشمه سیحی نومبر : مسیح ہندوستان میں“ دسمبر : "حقيقة المهدی" نوٹ: جنوری، اپریل، جولائی اور اکتوبر کی مقررہ کتب کا مرکزی امتحان لیا گیا۔۱۹۸۹ء جنوری: «کشتی نوح فروری: دلیکچر سیالکوٹ“ مارچ : ”ضرورت الامام ( مرکزی امتحان اوّل کے نصاب میں شامل کی گئی ) اپریل: آسمانی فیصلہ مئی تحفہ قیصریه جون : چشمه سیحی (مرکزی امتحان دوم کے نصاب میں شامل کی گئی ) جولائی: لیکچر لاہور اگست : "نشان آسمانی ستمبر: "تحفه غزنویه ( مرکزی امتحان سوم کے نصاب میں شامل کی گئی ) اکتوبر : دافع البلاء" دسمبر : "پیغام صلح نومبر: فتح اسلام