تاریخ انصاراللہ (جلد 3) — Page 666
اجلاس منعقده ۱۶ جون ۱۹۸۲ء مئی ۱۹۸۳ء قرار داد تعزیت بر وفات سید نا حضرت خلیفہ ایسیح الثالث رحمہ اللہ تعالیٰ حضرت مولوی محمد الدین صاحب صدرصد را نجمن احمدیہ ۱۳ اگست ۱۹۸۳ء حضرت مولانا عبد المالک خان صاحب ناظر اصلاح وارشاد۔رکن خصوصی ۲۱ ستمبر ۱۹۸۵ء ۳۰ ستمبر ۱۹۹۰ء ۳۰ اپریل ۱۹۸۵ء حضرت صوفی غلام محمد صاحب ناظر بیت المال خرچ۔رکن خصوصی حضرت چوہدری محمد ظفر اللہ خان صاحب رکن خصوصی وامئی ۱۹۸۷ء حضرت سیدہ نواب امتہ الحفیظ بیگم صاحب بنت حضرت مسیح موعود مکرم ڈاکٹر صاحبزادہ مرزا منور احمد صاحب رکن خصوصی مرکزی عامله ۱۹ اپریل ۱۹۹۲ء حضرت سیدہ آصفہ بیگم صاحبہ حرم حضرت خلیفہ امسیح الرابع رحمہ اللہ تعالیٰ ۲۰ جولائی ۱۹۹۴ء حضرت مولوی محمد حسین صاحب صحابی حضرت مسیح موعود مکرم ڈاکٹر پر و فیسر عبدالسلام صاحب نوبل انعام یافته و رکن خصوصی ۲۱ دسمبر ۱۹۹۶ء ۲۴ جنوری ۱۹۹۷ء مکرم پر و فیسر حبیب اللہ خان صاحب سابق قائد تعلیم و نائب صدر ۱۲ جون ۱۹۹۷ء حضرت سیدہ مہر آپا صاحبہ حرم سید نا حضرت مصلح موعود ۲۲ دسمبر ۱۹۹۷ء حضرت صاحبزادہ مرز امنصور احمد صاحب ناظر اعلیٰ وصدر صدرانجمن احمد یہ ۲۸ اپریل ۱۹۹۹ء مکرم صاحبزادہ مرزا غلام قادر احمد صاحب شہید ابن مکرم صاحبزادہ مرزا مجید احمد صاحب ۱۰ نومبر ۱۹۹۹ء حضرت سیدہ چھوٹی آپا ام متین صاحبہ حرم سید نا حضرت مصلح موعود چند قرار داد ہائے تعزیت یہاں بطور نمونہ درج کی جاتی ہیں۔بر وفات حضرت مولوی محمد الدین صاحب صدر ، صدرانجمن احمد یہ پاکستان مجلس انصاراللہ مرکزیہ کا یہ غیر معمولی اجلاس حضرت مولوی محمد الدین صاحب رضی اللہ عنہ کی رنج دہ وفات پر دلی تعزیت کا اظہار کرتا ہے۔إِنَّا لِلهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رُجِعُوْنَ حضرت مولوی محمد الدین صاحب حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے قدیم صحابہ میں سے تھے۔آپ اُن تیره خوش نصیب واقفین زندگی میں سے تھے جنہوں نے حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی تحریک پر طالب علمی کے زمانہ میں اپنی زندگی خدمتِ سلسلہ کے لئے پیش کی اور دم واپسیں تک اپنے اس عہد کو نبھایا۔آپ نے ساری زندگی سلسلہ کی بھر پور خدمت کی اور اس شکور خدا نے بموجب آیت قرآنی وَأَمَّا مَا يَنْفَعُ النَّاسَ فَيَمْكُثُ فِي الْأَرْضِ آپ کو ایک صدی سے زائد اس معمورۂ ارضی میں فیض رساں زندگی عطا فرمائی۔آپ نے اپنی عمر کا ایک بڑا حصہ بحیثیت استاد بسر کیا۔جہاں جہاں تک احمدیت پھیلی اور پروان چڑھی آپ کے شاگردوہاں پہنچے تعلیم الاسلام ہائی سکول کے ہیڈ ماسٹر کی حیثیت میں آپ ایک اعلی منتظم ، اچھے استاد