تاریخ انصاراللہ (جلد 3)

by Other Authors

Page 655 of 1118

تاریخ انصاراللہ (جلد 3) — Page 655

میر پور آزاد کشمیر: ۸۴ - ۱۹۸۰ء ماسٹر عبدالحق صاحب،۸۹-۱۹۸۵ء عبدالمجید احمد صاحب، ۹۱ - ۱۹۹۰ ، عبد الکریم صاحب ،۹۳-۱۹۹۲، منیر احمد چوہان صاحب، ۹۸-۱۹۹۴ ء ناصر احمد حجہ صاحب، ۱۹۹۹ء میاں عبدالرشید صاحب تھر پارکر: ۸۸ - ۱۹۸۷ ء سیف علی شاہد صاحب، ۱۹۸۹ء چوہدری منیر احمد صاحب، ۹۱۔۱۹۹۰ء سیف علی شاہد صاحب ، ۹۷-۱۹۹۲ء چوہدری سعید احمد صاحب ٹھٹھہ(۹۰ء - ٹھٹھہ ( ۹۰ ء سے ضلع ) : ۹۶ - ۱۹۹۵ء چوہدری رفیق احمد صاحب، ۹۸ - ۱۹۹۷ء، شیخ احسان الحق صاحب، ۱۹۹۹ء مبارک احمد صاحب عمرکوٹ ( ۹۴ء سے ضلع ) : ۹۵-۱۹۹۴ ء عنایت اللہ صاحب ، ۹۹۔۱۹۹۶ ء ناصر احمد واہلہ صاحب مظفر آباد آزاد کشمیر: ۱۹۹۰ء ۱۹۹۲ء مکرم نصیر احمد صاحب طارق، ۹۹-۱۹۹۵ءعبدالمنان طاہر صاحب زعمائے اعلیٰ انصار الله وہ مقام جہاں مجلس ایک سے زائد حلقوں پر مشتمل ہو وہاں زعیم اعلیٰ کا تقرر ہوتا ہے اور وہ جگہ یا مقام جہاں حلقے نہ ہوں وہاں زعیم مقرر ہوتا ہے۔( دستور اساسی طبع ششم قاعدہ نمبر ۲۲ الف، ب ) حلقہ کے تمام زعماء اعلیٰ اس کے ماتحت ہوتے ہیں۔زعیم اعلیٰ کا تقرر بذریعہ انتخاب ہوتا ہے جس کی منظوری صدر مجلس دیتے ہیں۔زعیم اعلیٰ کا تقررتین سال کے لئے ہوتا تھا لیکن ۱۹۹۸ء سے یہ مدت دو سال ہے۔سوائے زعیم اعلیٰ ربوہ کے جوایک سال کے لئے مقرر ہوتے ہیں اور صدر مجلس ان کو نا مزد کرتے ہیں۔۱۹۷۹ء سے ۱۹۹۹ء تک جن احباب / انصار کو عیم اعلیٰ کی حیثیت سے کام کی توفیق ملی ان کے نام درج کئے جاتے ہیں۔(نوٹ: جس سال میں زعامت علیاء کا قیام ہوا ہے۔اُس کے مطابق اندراج کیا گیا ہے۔) ربوه: ۱۹۸۲ء فضل الہی صاحب انوری، ۸۸ ۱۹۸۳ء چوہدری اللہ بخش صادق صاحب ۹۹ - ۱۹۸۹ء مولوی محمد صدیق صاحب شاہد گورداسپوری اسلام آباد: ۸۱ - ۱۹۷۹ء شیخ عبدالوہاب صاحب ،۱۹۸۲ء چو ہدری حشمت علی صاحب اسلام آبا د شرقی: ۸۵-۱۹۸۳ء محمود احمد پھلر صاحب ۹۱ - ۱۹۸۶ ء سید سہیل احمد صاحب، ٩٩-١٩٩٢ء محمد یوسف صاحب بقا پوری اسلام آبا د شمالی : - ۹۷-۱۹۹۲ء عبدالواحد صاحب ورک ۹۹ - ۱۹۹۸ ء عبدالکریم صاحب جاوید اسلام آباد غربی : ۳ / فروری ۱۹۸۲ ء سے منیر احمد فرخ صاحب، ۸۵-۱۹۸۳ء بشیر احمد طاہر صاحب ۹۱ - ۱۹۸۶ء ملک محمد یونس صاحب ناصر ، ۹۴ - ۱۹۹۲ء چوہدری عبدالواحد ورک صاحب، ۹۸ - ۱۹۹۵ ء چوہدری رشید احمد صاحب، ۱۹۹۹ء سید تنویر مجتبی صاحب اسلام آبا د جنوبی : ۹۹-۱۹۹۲ء پروفیسر لطیف شاہد صاحب