تاریخ انصاراللہ (جلد 3)

by Other Authors

Page 636 of 1118

تاریخ انصاراللہ (جلد 3) — Page 636

۶۳۶ (1) ہر سہ ماہی میں مجالس مقامی سطح پر ایک سائیکل سفر کا اہتمام کریں جو ضلع کے صدر مقام یا کسی موزوں جگہ کی طرف کیا جائے یا پکنک کا انعقاد ہو۔اس میں زیادہ سے زیادہ انصار کو شامل کیا جائے۔(۷) مرکز سلسلہ کے قریبی اضلاع کے انصار سائیکل پر سفر کر کے وقتاً فوقتاً مرکز میں تشریف لایا کریں۔(۸) روز مرہ کا موں میں زیادہ سے زیادہ انصار سائیکل استعمال کریں اور ہر مجلس ماہانہ رپورٹس میں ان کوائف کو درج کرے۔(۹) سالانہ اجتماع انصار اللہ کے انعقاد کے موقعہ پر زیادہ سے زیادہ انصار سائیکلوں پر سوار ہوکر مرکز میں آئیں۔( مجالس کو سائیکل سواروں کی تعداد کا ٹارگٹ سالانہ اجتماع سے قبل دیا جاتا رہا۔) اشاعت لٹریچر اس دور میں بھی مجلس انصار اللہ کی طرف سے لٹریچر کی اشاعت کا سلسلہ جاری رہا۔بعض کتب ضرورت کے مطابق بار بار شائع کی گئیں۔فہرست میں انہیں سال وار درج کر دیا گیا ہے۔اس کے علاوہ بعض دیگر ادارہ جات کی شائع کردہ کتب بھی مجلس انصار اللہ نے خرید کر مجالس کو مہیا کیں اور اس طرح تعلیمی وتربیتی ضروریات کو بفضلہ تعالیٰ پورا کرنے کی بھر پور کوشش کی جاتی رہی۔چنانچہ ۱۹۸۲ء سے ۱۹۹۹ء تک جولٹریچر مجلس نے شائع کیا ہے۔اس کی فہرست سال وارریکارڈ کی غرض سے نیچے دی جارہی ہے۔نام کتاب، پمفلٹ پاکیز تعلیم ( دو ورقه ) مصنف، مؤلف قیادت اشاعت صداقت مسیح موعود علیہ السلام ( پمفلٹ) قیادت اشاعت تاریخ اشاعت تعداد کتب ا جولائی ۱۹۸۲ء دو ہزار ۸ اگست ۱۹۸۲ء دو ہزار جماعت سے خطاب ( سولہ صفحات) حضرت خلیفہ اسح الثالث (بار دوم) ۱۱ نومبر ۱۹۸۲ء تین ہزار صداقت حضرت مسیح موعود ( دوورقه ) قیادت اشاعت بنیادی نصاب ہمارا مذہب ( دو ورقه ) ۱۱ جون ۱۹۸۳ء دو ہزار پروفیسر حبیب اللہ خان صاحب ۱۷نومبر ۱۹۸۳ء تین ہزار قیادت اشاعت نماز با جماعت اور انصار الله ( دو ورقه ) قیادت تربیت قیادت اصلاح و ارشاد قیادت اصلاح وارشاد ۲۳ نومبر ۱۹۸۳ء پندرہ ہزار جنوری ۱۹۸۴ء ایک ہزار ے فروری ۱۹۸۴ء ایک ہزار ۲۷ مارچ ۱۹۸۴ء دس ہزار یکم جون ۱۹۸۴ء ایک ہزار الداعی الی اللہ ( دو ورقہ ) ختم نبوت ( دوورقه ) رمضان المبارک کے فضائل و مناقب پر قیادت تربیت مشتمل چندا حادیث کا گلدستہ باہمی رنجش قیادت تربیت ۱۲۰ اکتوبر ۱۹۸۴ء ایک ہزار