تاریخ انصاراللہ (جلد 3)

by Other Authors

Page 590 of 1118

تاریخ انصاراللہ (جلد 3) — Page 590

۵۹۰ فرمائے۔تمام معاونین کو بہت بہت محبت بھر اسلام۔خدا حامی و ناصر ہو۔“ (لندن۔۳۰ ستمبر ۱۹۹۶ء) ۱۰- رپورٹ دوره جات ارسال کرده ۱۸ ستمبر ۱۹۹۶ء ملنے پر حضور انور نے فرمایا: آپ کی رپورٹ محرره ۱۸۳۶ مورخہ ۱۸ستمبر ۱۹۹۶ء بابت دورہ جات موصول ہوئی۔جزاکم الله تعالى احسن الجزاء - اللہ تعالیٰ آپ کے کام میں برکت دے اور بے شمار فضلوں سے نوازے اور آپ سب کو حکمت سے کام کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔تمام معاونین کو بہت بہت محبت بھر اسلام۔خدا حامی و ناصر ہو۔“ (لندن۔۲۶ستمبر ۱۹۹۶ء) سید نا حضرت خلیفہ المسیح الرابع رحمہ اللہ نے صدر محترم کی ارسال کردہ رپورٹ پر فرمایا: آپ کی رپورٹ محرره ۲۰۱۷ مورخه ۱۵ اکتوبر ۱۹۹۶ء موصول ہوئی۔جزاکم الله تعالى احسن الجزاء۔اللہ تعالیٰ آپ اور آپ کے ساتھیوں کے کام میں غیر معمولی برکت ڈالے۔جوش، جذبہ محنت ، خلوص اور حکمت سے کام کو پھیلانے کی توفیق عطا فرمائے۔اللہ تعالیٰ کی تائید و نصرت حاصل رہے اور سلسلہ کو عظیم الشان شوکت نصیب ہو۔تمام معاونین کو -11 -١٢ بہت بہت محبت بھر اسلام۔خدا حامی و ناصر ہو۔‘“ (لندن۔۳۰ اکتوبر ۱۹۹۶ء) مکرم صدر صاحب مجلس کی رپورٹ محررہ ۳ نومبر ۱۹۹۶ء موصول ہونے پر حضور انور نے فرمایا: آپ کی رپورٹ محرره ۲۱۱۲ مورخہ ۳ نومبر ۱۹۹۶ ء موصول ہوئی۔جزاکم الله تعالى احسن الجزاء۔اللہ تعالیٰ آپ اور آپ کے ساتھیوں کے کام میں غیر معمولی برکت ڈالے۔جوش، جذبہ محنت ، خلوص اور حکمت سے کام کو پھیلانے کی توفیق عطا فرمائے۔اللہ تعالیٰ کی تائید ونصرت حاصل رہے اور سلسلہ کو عظیم الشان شوکت نصیب ہو۔تمام معاونین کو بہت بہت محبت بھر اسلام۔خدا حامی و ناصر ہو۔“ (لندن۔۱۹ نومبر ۱۹۹۶ء) ۱۳ - حضور انور نے ۲۹ دسمبر ۱۹۹۶ء کو بھجوائی گئی رپورٹ پر مندرجہ ذیل تبصرہ فرمایا: آپ کی رپورٹ زیر ۲۳۴۵ مورخہ ۲۹ دسمبر ۱۹۹۶ علی _ جزاكم الله تعالى احسن الجزاء - اللہ تمام کارکنان کی مساعی میں غیر معمولی برکت عطا فرمائے۔تقاریر کے نیک اثرات ظاہر فرمائے۔جماعتوں میں بیداری کی لہر پیدا ہو اور دعوت الی اللہ کا کام بخوبی سرانجام پائے۔تمام معاونین کو میری طرف سے محبت بھرا سلام۔“ ( لندن۔۶ جنوری ۱۹۹۷ء)