تاریخ انصاراللہ (جلد 3)

by Other Authors

Page 546 of 1118

تاریخ انصاراللہ (جلد 3) — Page 546

۵۴۶ مختصر رپورٹ : تربیتی اجلاس : بعد نماز مغرب وعشاء اجلاس کا تلاوت وعہد کے ساتھ آغاز ہوا۔مکرم ثاقب صاحب نے حضور انور کے خطبہ بذریعہ ڈش میں حاضری ، مالی قربانی، نظام کی پابندی ، عہدیداران کی اطاعت، صحت تلفظ کے ساتھ قرآن کریم کی تلاوت کی طرف توجہ دلائی۔مجموعی حاضری ایک سو پینتیس تھی۔مقام: چک ۸۸ حسیانه ضلع فیصل آباد تاریخ : ۱۳دسمبر ۱۹۹۳ء مرکزی نمائندہ: مکرم جاوید احمد صاحب جاوید مختصر رپورٹ تربیتی اجلاس: نماز مغرب و عشاء کے بعد قرآن کریم کی تلاوت سے اجلاس کی کاروائی کا آغاز ہوا۔مکرم جاوید احمد صاحب جاوید نے دور حاضر میں جماعت احمدیہ کی ذمہ داریاں، نیا ٹارگٹ عالمی بیعت کو حاصل کرنے کی کوشش اور خطبہ بذریعہ ڈش میں معیاری حاضری کی طرف توجہ دلائی۔حاضری ایک سو تین رہی۔تاریخ : ۱۳ دسمبر ۱۹۹۳ء مقام : چک ۸۹ رتن ضلع فیصل آباد مرکزی نمائندہ: مکرم مولا نا عبدالسلام صاحب طاہر مربی سلسلہ مختصر رپورٹ : اجلاس عام : نماز مغرب وعشاء کے بعد اجلاس عام ہوا۔تلاوت و نظم کے بعد مرکزی نمائندہ نے احمدیت کا غلبہ اور ہماری ذمہ داریاں پر تقریر کی کل حاضری اکانوے تھی۔تاریخ : ۱۴ دسمبر ۱۹۹۳ء مقام: مجالس لاہور مختصر رپورٹ : مرکزی نمائندگان نے لاہور کی مندرجہ ذیل مجالس میں جماعتی تعارف کروایا اور سوالات کے جواب دیئے۔سمن آبا دلاہور : مکرم نصیر احمد صاحب انجم : حاضری نواحمدی ، اور چھ مہمان ریلوے کواٹر ز لاہور: مکرم میر عبدالباسط صاحب : حاضری گیارہ احمدی، نومہمان۔ٹاؤن شپ لاہور : مکرم رحمت اللہ خان صاحب : حاضری چھپیں احمدی اور ستر ہ مہمان۔بھائی گیٹ لاہور: مکرم ظفر اقبال صاحب ساہی: حاضری دس احمدی اور تین مہمان۔اقبال ٹاؤن لاہور : مکرم محمد اعظم صاحب اکسیر : حاضری چار احمدی اور تین مہمان۔تاریخ : ۱۴ دسمبر ۱۹۹۳ء مرکزی نمائندہ: مکرم عبد السلام صاحب طاہر مقام : مرید کے منتصر رپورٹ: تربیتی جلسہ عام : تلاوت و نظم کے بعد بوقت عشاء مرکزی نمائندہ نے موجودہ حالات میں ہماری ذمہ داریوں اور تربیتی امور کی طرف توجہ دلائی۔حاضری ۴۶ رہی۔تاریخ:۱۶، ۱۷ دسمبر ۱۹۹۳ء مقام: جہلم مرکزی نمائندہ: مکرم رفیق احمد صاحب ثاقب مختصر رپورٹ: نماز تہجد : ۱۷ دسمبر کو جہلم شہر میں نماز تہجد باجماعت ادا کی۔نماز فجر کے بعد درس دیا۔