تاریخ انصاراللہ (جلد 3)

by Other Authors

Page 522 of 1118

تاریخ انصاراللہ (جلد 3) — Page 522

۵۲۲ تاریخ: ۲۵ فروری ۱۹۹۳ء مرکزی نمائندہ: مکرم محمد اعظم صاحب اکسیر مقام : ٹاؤن شپ لاہور مختصر رپورٹ: مجلس مذاکرہ : بعد نماز مغرب مجلس مذاکرہ ہوئی۔حاضری غیر از جماعت بائیس دوست، احمدی احباب پینتیس تھی۔تاریخ: ۲۶ فروری ۱۹۹۳ء مقام : ماڈل ٹاؤن لاہور مرکزی نمائندہ: مکرم محمد اعظم صاحب اکسیر مختصر رپورٹ : خطبہ جمعہ: مکرم اکسیر صاحب نے جمعہ کا خطبہ دیا۔جلسہ مصلح موعودؓ : مرکزی نمائندہ نے جلسہ مصلح موعود میں پیشگوئی مصلح موعود پر تقریر کی۔تاریخ: ۱۹اپریل ۱۹۹۳ء مقام: تلے عالی ضلع گوجرانوالہ مرکزی نمائندہ: مکرم عبدالرزاق صاحب بٹ مربی سلسلہ مختصر رپورٹ : اجلاس عام : مرکزی نمائندہ نے سیرت آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے موضوع پر تقریر کی۔اس کے مکرم محمد امین صاحب تنویر مربی سلسلہ حلقہ گر مولاور کاں نے حضرت نبی کریم کا بچپن “ کے موضوع پر تقریر کی۔آخر میں ناظم ضلع مکرم عطاء محمد صاحب نے حضرت نبی کریم کے رحم و شفقت کے پہلوؤں کو اجاگر کیا۔حاضری اتنی تھی۔مجلس سوال و جواب: اجلاس عام کے بعد یہ مجلس قریباً ایک گھنٹہ جاری رہی۔حاضری اسی تھی۔خطبہ جمعہ مرکزی نمائندہ نے خطبہ میں گھانا میں احمدیت سے متعلق چند ایمان افروز واقعات سنائے۔حاضری اتنی تھی۔تاریخ: ۱۸اپریل ۱۹۹۳ء مقام پشاور مرکزی نمائندہ: مکرم عبد السلام صاحب طاہر مختصر رپورٹ : جلسہ سیرت النبی: یہ اجلاس مکرم امیر صاحب جماعت احمد یہ پشاور کی صدارت میں منعقد ہوا۔مکرم عبد السلام صاحب طاہر نے سیرت النبی کے موضوع پر تقریر کی۔اس کے علاوہ مکرم قلندر مومند صاحب، مکرم مولا نا آدم خان صاحب آف مردان اور مکرم پر و فیسر ناصر احمد صاحب نے بھی تقاریر کیں۔مقام: اسلامیہ پارک لاہور تاریخ: ۸ اپریل ۱۹۹۳ء مرکزی نمائندہ: مکرم مولا نا دین محمد صاحب شاہد منتصر رپورٹ : مجلس مذاکرہ: مکرم مولانا صاحب نے مجلس مذاکرہ میں احمدیت کا تعارف پیش کیا۔اس کے بعد سامعین کو سوالات کا موقع دیا گیا۔کل حاضری اٹھارہ تھی۔تاریخ: ۸ اپریل ۱۹۹۳ء مقام: بیت التوحيد لا ہور