تاریخ انصاراللہ (جلد 3) — Page 438
۴۳۸ توجہ دلائی۔حاضری انصار پینتیس ، خدام چالیس ، اطفال دس تھی۔اجلاس عاملہ: جمعہ کے بعد اجلاس عاملہ میں مکرم محمد اسلم صاحب صابر نے شعبہ وار جائزہ لیا اور ہدایات دیں۔مقام : بھا گو وال ضلع سیالکوٹ تاریخ: ۲۵ جنوری ۱۹۹۱ء مرکزی نمائندگان : مکرم محمد اعظم صاحب اکسیر، مکرم محمد اسلم صاحب شاد قائد عمومی مختصر رپورٹ: اجلاس عام : بعد نماز مغرب اجلاس عام میں تلاوت و نظم کے بعد مقامی مربی سلسلہ نے اپنی تقریر میں نماز اور مالی قربانی کی طرف توجہ دلائی۔اس کے بعد مکرم محمد اعظم صاحب اکسیر نے اخوت اور بنیادی اخلاق کی طرف توجہ دلائی۔آخر میں مکرم محمد اسلم صاحب شاد نے قیام نماز با جماعت، اور تربیت اولاد کی طرف توجہ دلائی۔حاضری اڑسٹ تھی۔تاریخ : ۲۴ جنوری ۱۹۹۱ء مقام: رائے پور مرکزی نمائندگان : مکرم محمد اعظم صاحب اکسیر ، مکرم محمد اسلم صاحب شاد قائد عمومی مختصر رپورٹ : اجلاس عام : بعد نماز عشاء اجلاس عام ہوا۔تلاوت ، عہد اور نظم کے بعد پہلے مکرم اکسیر صاحب نے عملی نمونہ قائم کرنے ، دعوت الی اللہ اور پانچ بنیادی اخلاق کی طرف توجہ دلائی۔اس کے بعد مکرم محمد اسلم صاحب شاد نے قیام نماز اور تربیت اولاد کی طرف توجہ دلائی۔حاضری اکیاسی تھی۔درس قرآن کریم : اگلے روز مکرم محمد اعظم صاحب اکسیر نے نماز فجر کے بعد درس قرآن کریم میں سورہ جمعہ کی تفسیر بیان کی۔حاضری چالیس تھی۔تاریخ: ۲۵ جنوری ۱۹۹۱ء مقام : پنڈی بھا گوضلع سیالکوٹ مرکزی نمائندگان : مکرم محمد اعظم صاحب اکسیر ، مکرم محمد اسلم صاحب شاد قائد عمومی مختصر رپورٹ : اجلاس عام : تلاوت ، عہد اور نظم کے بعد پہلے مکرم محمد اعظم صاحب اکسیر نے اپنے خطاب میں عقائد احمدیت کے موضوع پر روشنی ڈالی۔اس کے بعد مکرم محمد اسلم صاحب شاد نے تربیت اولاد، قیام نماز اور پانچ بنیادی اخلاق کی طرف توجہ دلائی۔مجلس سوال و جواب : مکرم محمد اعظم صاحب اکسیر نے سوالات کے جوابات دیے۔خطبہ جمعہ: مکرم اکسیر صاحب نے باہمی اخوت کی طرف توجہ دلائی۔حاضری انصاراتی ، خدام ستر ، اطفال اتی ، لجنات اٹھہتر کل تین سو آ ٹھ تھی۔تاریخ : ۲۸ جنوری ۱۹۹۱ء مقام : بصیره ضلع سرگودھا مرکزی نمائندگان: مکرم ملک منور احمد صاحب جاوید، مکرم میاں مبارک احمد صاحب ، مکرم چوہدری مقصود احمد صاحب مختصر رپورٹ : اجلاس عام : مقررین نے دعا کی اہمیت نماز با جماعت، تربیت اولا د تحریک جدید اور دعوت الی اللہ کی طرف توجہ دلائی اور ابتدائی تربیتی امور کا جائزہ لیا۔نماز فجر کی حاضری بڑھانے کے لئے ماسٹر اللہ یا رصاحب