تاریخ انصاراللہ (جلد 3)

by Other Authors

Page 405 of 1118

تاریخ انصاراللہ (جلد 3) — Page 405

۴۰۵ مختصر رپورٹ : اجلاس عام : مکرم مولانا غلام باری صاحب سیف نے احباب جماعت کو نماز با جماعت اور دیگر تربتی امور کی طرف توجہ دلائی۔حاضری دوسو پینتیس تھی۔تاریخ : ۱۷ اگست ۱۹۹۰ء مقام: گوجره مرکزی نمائندگان : مکرم مرز امحمد الدین صاحب ناز نا ئب صدر، مکرم عبدالرشید صاحب غنی قائد مال مختصر رپورٹ : نماز جمعہ: مکرم مرزا محمد الدین صاحب ناز نے نماز جمعہ پڑھائی جس میں تربیت کے موضوع پر بنیادی اخلاق کے بارہ میں تلقین کی۔تاریخ : ۱۷ اگست ۱۹۹۰ء مرکزی نمائندہ: مکرم میاں مبارک احمد صاحب مقام چنیوٹ مختصر رپورٹ: تربیتی اجلاس : بعد نماز جمعہ اجلاس عام میں مرکزی نمائندہ نے نماز با جماعت ، تربیت اولاد، مطالعہ کتب ، مطالعه قرآن کریم اور آپس میں ہمدردی کے موضوعات پر تقریر کی۔اس کے بعد مکریم مربی صاحب چنیوٹ نے دعا کی اہمیت پر تقریر کی۔دعا کے ساتھ اجلاس برخاست ہوا۔مجموعی حاضری ستائیس تھی۔تاریخ : ۱۴ اگست ۱۹۹۰ء مقام: نصیر آبا در بوه مرکزی نمائندہ: مکرم مولانا غلام باری صاحب سیف مختصر رپورٹ : مرکزی نمائندہ نے نماز با جماعت اور دیگر تربیتی امور کی طرف توجہ دلائی۔کل حاضری مردوزن دوسو پینتیس تھی۔تاریخ : ۱۳ اگست ۱۹۹۰ء مقام : بیت النور لاہور مرکزی نمائندگان : مکرم مولانا غلام باری صاحب سیف ، مکرم محمد اعظم صاحب اکسیر مختصر رپورٹ : جلسہ سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم میں مکرم مولانا غلام باری صاحب سیف نے تقریر کی۔کل حاضری تین سو پچاس رہی۔تاریخ : ۱۹ اگست ۱۹۹۰ء مقام سمن آباد فیصل آباد مرکزی نمائندہ: مکرم مولا نا دین محمد صاحب شاہد مربی سلسلہ مختصر رپورٹ : مجلس مذاکرہ: مرکزی نمائندہ نے بعد نماز مغرب مجلس مذاکرہ میں احمدیت کا جامع تعارف پیش کیا اور سوالات کے جوابات موثر رنگ میں دیئے۔حاضری پندرہ غیر از جماعت سمیت پچپن تھی۔تاریخ : ۲۰ اگست ۱۹۹۰ء مقام : چک ۳۳ جنوبی ضلع سرگودها مرکزی نمائندگان : مکرم ملک منور احمد صاحب جاوید مکرم شیخ مبارک احمد صاحب مختصر رپورٹ : اجلاس عام : نماز مغرب و عشاء کے بعد جلسہ کی کاروائی تلاوت سے شروع ہوئی۔مکرم ملک منور احمد صاحب جاوید نے حضور انور کے خطبہ عید کی روشنی میں احباب جماعت کو نماز با جماعت کی پابندی،