تاریخ انصاراللہ (جلد 3) — Page 378
اجلاس عاملہ اجلاس عام کے بعد مجلس عاملہ انصار اللہ کی میٹنگ ہوئی جس میں مجلس کا عمومی جائزہ لیا گیا۔جائزہ مجالس جنوبی پنجاب دسندھ مکرم چوہدری شبیر احمد صاحب نائب صدر مجلس جیکب آباد، شکار پور، سکھر، روہڑی، رحیم یارخان اور ملتان تشریف لے گئے۔تاریخ : ۱۲اپریل ۱۹۹۰ء مقام: جیکب آباد مختصر رپورٹ : مکرم زعیم صاحب انصار اللہ جیکب آباد کو مقررہ امتحانوں میں زیادہ سے زیادہ شمولیت اور دعوت الی اللہ کی طرف توجہ دلائی گئی اور ہدایات دی گئیں۔تاریخ: ۱۲اپریل ۱۹۹۰ء مقام : شکار پور رپورٹ: اجلاس عام : مکرم نائب صدر صاحبنے اطاعت ، دعوت الی اللہ، پانچ بنیادی اخلاق اور تحریک جدید کی طرف توجہ دلائی۔حاضری دس تھی۔تاریخ : ۱۳ اپریل ۱۹۹۰ء مقام :بسکھر مختصر رپورٹ : اجلاس عام : نماز مغرب کے بعد اجلاس عام میں مکرم نائب صدر صاحب نے امتحانوں میں شمولیت، دعوت الی اللہ، پانچ بنیادی اخلاق کی طرف توجہ دلائی۔ٹارگٹ وعدہ جات تحریک جدید کی کمی پوری کرائی گئی۔تاریخ : ۴ اپریل ۱۹۹۰ء مقام: روہڑی مختصر رپورٹ: عہدیداران سے خطاب : مکرم نائب صدر صاحب نے عہد یداروں کے خطاب میں پانچ بنیادی اخلاق کی طرف توجہ دلائی نیز ٹا رگٹ وعدہ جات تحریک جدید کی کمی موقع پر پوری کروائی۔تاریخ : ۶ اپریل ۱۹۹۰ء مقام: رحیم یارخان مختصر رپورٹ : خطبہ جمعہ: مکرم چوہدری شبیر احمد صاحب نے خطبہ جمعہ میں پانچ بنیادی اخلاق اور تحریک جدید کی طرف توجہ دلائی۔بعد میں گھر گھر جا کر ٹارگٹ کے مطابق وعدے وصول کئے۔حاضری ستر تھی۔اجلاس عام : اجلاس عام میں امتحان میں شمولیت ، دعوت الی اللہ اور راست گوئی کی طرف توجہ دلائی۔تاریخ : ۷ اپریل ۱۹۹۰ء مختصر رپورٹ اجلاس عام بعد نماز عصر اجلاس عام میں مکرم نائب صدر صاحب نے تمام حلقوں کے نمائندگان ، ناظم صاحب ضلع اور دیگر زعماء مربیان کرام سے ملاقات کی۔ایک لاکھ پینسٹھ ہزار روپے کے وعدہ جات تحریک جدید حاصل کئے گئے۔حاضری چارسو افراد تھی۔تاریخ: ۶ اپریل ۱۹۹۰ء مقام ملتان مقام: حافظ آباد مرکزی نمائندہ: مکرم مولا نا دین محمد صاحب شاہد مربی سلسلہ مختصر رپورٹ : خطبہ جمعہ: مکرم مولوی صاحب نے خطبہ جمعہ میں رمضان المبارک کی سات اہم نیکیوں کو اختیار