تاریخ انصاراللہ (جلد 3) — Page 225
۲۲۵ تاریخ : ۱۲ جون ۱۹۸۷ء مرکزی نمائنده : مکرم منور شمیم خالد صاحب مقام: حافظ آباد مختصر رپورٹ : اجلاس زعماء میں جائزہ لیا گیا۔حاضری زعماء۔نماز جمعہ کے بعد اجلاس عام منعقد ہوا۔حاضری سورہی۔تاریخ: ۱۲ جون ۱۹۸۷ء مقام: سیالکوٹ مرکزی نمائندگان : مکرم ملک محمد عبداللہ صاحب، مکرم مولا نا محمد صدیق صاحب تقرر پورٹ: زعماء اعلیٰ کی میٹنگ میں دعوت الی اللہ کی طرف توجہ دلائی گئی۔نماز جمعہ کے بعد اجلاس عام منعقد ہوا۔حاضری ایک سو پچاس رہی۔تاریخ: ۱۲ جون ۱۹۸۷ء مرکزی نمائندہ: مکرم مرزا محمد الدین ناز صاحب مقام: گوجرانوالہ شرقی مختصر رپورٹ : نماز جمعہ کے بعد جلسہ یوم خلافت منعقد ہوا۔خلافت کے موضوع پر تقاریر ہوئیں۔حاضری اٹھہتر رہی۔تاریخ: ۲۵، ۲۷ جون ۱۹۸۷ء مرکزی نمائندہ: مکرم ملک محمد عبد اللہ صاحب مقام: آزاد کشمیر سر رپورٹ : آزاد کشمیر کی مجالس میر پور ، نگیال اور میرا بھڑ کا میں تربیتی اجلاسات منعقد ہوئے اور سلائیڈ ز پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔تاریخ : ۴ تا ۱ استمبر ۱۹۸۷ء مقام: اسلام آباد۔مظفر آباد آزاد کشه دکشمیر مرکزی نمائندگان : مکرم مولانا محمد اسماعیل صاحب، منیر، مکرم ملک عبداللہ صاحب نائب قائد اصلاح وارشاد ررپورٹ: ۱- اسلام آباد : مورخه ۵ ستمبر ۱۹۸۷ء کو انصار اللہ کا تربیتی اجلاس منعقد کیا گیا۔جس میں شمولیت کرنے والے داعیان الی اللہ کی تعداد چھتیں تھی۔مختلف امور کا جائزہ لیا گیا۔انصار کو دعوت الی اللہ کی اہمیت اور تربیت اولاد کی طرف خاص توجہ دلائی گئی۔۲ - مظفر آباد ( آزاد کشمیر ) : ۴ تا ۱ استمبر۔یہاں انصار اللہ کے دائرہ کار میں شامل کاموں کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔مساعی کو بڑھانے کی تجاویز اور لائحہ عمل سے روشناس کروایا گیا۔خصوصی تربیتی و تبلیغی امور، باہمی اتحاد و اتفاق اور نماز با جماعت کی طرف توجہ دلائی۔تاریخ: استمبر ۱۹۸۷ء مقام: جھنگ صدر مرکزی نمائندگان: مکرم ملک منور احمد صاحب جاوید قائد تحریک جدید ، مکرم غلام حسین صاحب مختصر رپورٹ : تمام مجلس کے عہدیداران سے ملاقات کی گئی۔شعبہ تربیت، اصلاح وارشاد اور تحریک جدید کے بارہ میں تفصیل ہدایات دی گئیں۔خطبہ جمعہ میں دعوت الی اللہ کی اہمیت پر روشنی ڈالی گئی۔پاکستان سے باہر