تاریخ انصاراللہ (جلد 3)

by Other Authors

Page 140 of 1118

تاریخ انصاراللہ (جلد 3) — Page 140

۱۴۰ دورہ جات انسپکٹر ان انصار اللہ ماه اضلاع فروری ۱۹۸۵ء نواب شاہ، سانگھڑ، حیدر آباد، گوجرانوالہ سیالکوٹ، گوجرانوالہ مارچ اکتوبر نومبر سرگودھا، گوجرانوالہ، نواب شاہ، سانگھڑ، تھر پارکر، حیدر آباد بہاولپور، بہاولنگر، تھر پارکر ، حیدر آباد، بدین ٹھٹھہ دسمبر ۱۹۸۵ء ملتان ، خانیوال، بہاولپور،مظفر گڑھ، رحیم یارخان، اوکاڑہ گوشواره آمدور وانگی ڈاک و موصولہ رپورٹس ۱۹۸۵ء ماه مجالس ۵۱ 11۔۵۴ ۴۵ خطوط از مجالس واضلاع خطوط بنام مجالس واضلاع موصولہ رپورٹ فروری مارچ اپریل مئی جون اکتوبر نومبر دسمبر 11۔۱۳۵۰ ۵۷۵ ۲۴۰ ۱۸۰۹ ١٠١٢ ۱۹۵ ۲۰۲۱ ۱۴۸ ۱۲۰۰ ۵۱۵ ۲۲۵ ۱۱۵۰ ΥΛΙ ۲۰۰ ۱۰۲۵ ۷۳۱ ۱۸۰ ۵۴۱ ۵۹۰ 17۔۸۸۵ ۱۰۵۰ رپورٹ قیادت اصلاح وارشاد مرکز یہ اکتوبر ۱۹۸۵ء اکتوبر ۱۹۸۵ء میں قیادت اصلاح و ارشاد کے نائین کا ہفتہ وار اجلاس ہوتا رہا۔خطبہ جمعہ حضور ۱۹ جولائی کی اڑھائی سوکیسٹ تیار کروا کے دستی تقسیم کی گئیں۔"نحن انصار الله ( خطاب حضور انور انصار اللہ یو کے۔ے جولائی ۱۹۸۵ء) کی ایک ہزار کا پیاں مجالس میں تقسیم کروائی گئی۔پروگرام ”دعوت الی اللہ ہمارا فرض ہے اور اس کے پانچ ذرائع بذریعہ ڈاک و دستی تین سو کی تعداد میں تقسیم کیا گیا۔نیز اخبار جنگ لندن کے تراشوں پر مشتمل فوٹوسٹیٹ کی سونقول مجلس کو بھجوائی گئیں۔قیام سلائیڈز لائبریری مکرم مولا نا محمد اسمعیل منیر صاحب قائد اصلاح وارشاد کی نگرانی میں مجلس انصار اللہ مرکز یہ میں سلائیڈ ز لائبریری کا قیام کیا گیا جس میں کم و بیش ایک ہزار رنگین سلائیڈ ز بنائی گئیں جو دنیا بھر میں جماعتی مساعی