تاریخ انصاراللہ (جلد 3)

by Other Authors

Page 1047 of 1118

تاریخ انصاراللہ (جلد 3) — Page 1047

۱۰۴۷ "" " " " 11 11 " " " Mr۔Ishaque Etsiwah Mr۔Abdullah Kojo Arhin 11 11 " " " 11 Mr۔Usman Nkum 1111 " " " " Mr۔Alhassan K۔Attah " " Mr۔Yusuf Abdullah Kwansakrom Mensakrom Asafo Abodwesekwaa Asikuma """ 11 " """ " " 111111 " " 111111 Mr۔Abdul Kareem Domson Mr۔Suliha K۔Afadzie Mr۔Muhammad Otwey " " " Mr۔Yaqub Kweku Opoku " "1 Bedum Amanfopong Dwakon Baako Mr۔Muhammad Kojo Nyamekye Benin 11 11 " " " 11 Mr۔Kassim Bodae Anhwiem 1111 " " " " Mr۔Muhammad K۔Attah Owane " " " Mr۔Suleha Kobina Kwan Besease Kromaim 111111 " " " Mr۔Abdullah Yaw Baah Besease سالانہ اجتماعات پہلا سالانہ اجتماع مجلس انصار اللہ غانا کا پہلا سالانہ اجتماع ۳۰ اکتو بر ۱۹۸۳ء کو کماسی (اشانٹی ریجن ) میں منعقد ہوا۔اس میں ملک کے تمام حصوں سے پانچ سو انصار شامل ہوئے۔مجلس شوری کے علاوہ قابل ذکر اجلاس عام تھا جس کی صدارت نیشنل پریذیڈنٹ مکرم الحاج حسن عطاء صاحب ایم بی اے نے کی۔تلاوت اور عہد دہرانے کے بعد افتتاحی تقریر نائب صدر صاحب مجلس انصاراللہ غانانے کی اور افتتاحی دعا کرائی۔بعدۂ حضرت خلیفۃ اسی الثانی کے اس خطاب کا ترجمہ سنایا گیا جو حضور نے مجلس انصار اللہ کے آغاز کے موقع پر ۱۹۴۵ء میں فرمایا تھا اور جس میں انصار اللہ کو تبلیغی اور تعلیمی سرگرمیاں تیز کرنے اور اسلامی اخلاق کی ترویج کی طرف توجہ مبذول کرائی تھی نیز فرمایا تھا کہ انصار اللہ کو نو جوانوں کے لئے امید کا منبع بننا چاہئیے۔اس کے بعد مکرم یعقوب سلیمان صاحب ناظم اعلیٰ انصار اللہ نے گزشتہ سال کی رپورٹ کارگزاری سنائی نیز کام کو تیز تر کرنے کے بارے میں تجاویز پیش کیں۔آپ نے علاقائی عہدیداران سے مرکزی خطوط کے بر وقت جواب دینے کی درخواست کی۔مربی انچارج اشانٹی ریجن مکرم داؤ د احمد منصور صاحب نے ایک اچھا مسلمان خاوند کون ہے؟ عنوان کے تحت تقریر کی جس میں عورتوں کے حقوق کی طرف توجہ دلائی۔مکرم الحاج وکیل عبداللہ اسحاق صاحب ناظم اشانٹی