تاریخ انصاراللہ (جلد 2) — Page 342
۳۴۲ احمدی کا مقام وشان : مکرم مولانا سید احمد علی شاہ صاحب 9 ستمبر احمد آباد ۵۵۹ گ ب تربیت نفوس: مکرم مولوی وسیم احمد صاحب چیمه مربی انصار اللہ کے فرائض : مکرم مولوی محمد دین صاحب مربی واستمبر چک نمبر ۵۶۳ گ ب تربیت نفوس : مکرم خواجہ خورشید احمد صاحب معلم اسلام کا روشن مستقبل: مکرم مولانا سید احمد علی شاہ صاحب ۱۰ اکتوبر گھسیٹ پور ۲۹ رب انصار اللہ کی ذمہ داریاں : حضرت صاحبزادہ مرزا طاہر احمد صاحب صدر مجلس ۱۰ اکتوبر فیصل آباد شهر انصار اللہ کی ذمہ داریاں : حضرت صاحبزادہ مرزا طاہر احمد صاحب صدر مجلس ۲۰ گجرات میں اجتماعات مجلس مونگ ضلع گجرات کا اجتماع 4 مارچ ۱۹۸۰ء کو بعد نماز مغرب ہوا جس میں مکرم ڈاکٹر احمد حسن چیمہ صاحب اور ناظم صاحب ضلع نے تربیتی امور پر تقاریر کیں۔حلقہ ب ضلع گجرات کی تیرہ مجالس کا اجلاس مسجد احمد یہ منڈی بہاؤالدین میں سے مارچ ۱۹۸۰ء کو منعقد ہوا۔قائد تجنید مرکز یہ مکرم محمد اسلم صابر صاحب نے زعماء کو ہدایات دیں۔بعد نماز جمعہ اجلاس عام میں مکرم صو بیدار بدر عالم صاحب نے انفاق فی سبیل اللہ مکرم محمد اسلم صابر صاحب نے فریضہ تبلیغ اور مکرم محمد علی صاحب بھروانہ مربی سلسلہ نے تربیتی موضوع پر خطاب کئے۔۲۱ ) تربیتی اجتماع ضلع گوجرانوالہ ے مارچ ۱۹۸۰ء بروز جمعہ مجالس ضلع گوجرانوالہ کا یک روزه تربیتی اجتماع مسجد احمد یہ گوجرانوالہ میں منعقد ہوا جس میں مکرم مولانا دوست محمد صاحب شاہد نے بطور مرکزی نمائندہ اجتماع سے خطاب فرمایا اور نہایت احسن رنگ میں انصار کو ان کی ذمہ داریوں کی طرف توجہ دلائی۔آپ کے علاوہ مکرم مولوی محمد اسماعیل صاحب منیر، مکرم گیانی عباداللہ صاحب اور مکرم مولوی محمد اعظم صاحب اکسیر نے بالترتیب تربیت اولاد، سادہ زندگی، نماز باجماعت کی اہمیت کے مواضیع پر خطاب فرمایا۔مکرم مولوی محمد اعظم صاحب اکسیر نے ”حضرت مسیح موعود کا قرآن کریم سے عشق اور جماعت کی ذمہ داریاں“ کے موضوع پر بھی اپنے خیالات کا اظہار فرمایا۔نائب ناظم صاحب ضلع نے گذشتہ سال کی رپورٹ کا ر کر دگی اور آئندہ سال کے لئے لائحہ عمل انصار کے سامنے پیش کیا۔تقریری مقابلہ اور مقابلہ تلاوت قرآن کریم میں اوّل، دوم اور سوم آنے والے انصار اور خدام کو