تاریخ انصاراللہ (جلد 2)

by Other Authors

Page 339 of 492

تاریخ انصاراللہ (جلد 2) — Page 339

۳۳۹ ۱۸ جون ۱۹۸۰ء مکرم مولا نا دوست محمد صاحب شاہد ۵۲۹ غلام محمد آباد کوٹھی شیخ عبدالغفور صاحب ۱۰ اکتوبر ۱۹۸۰ء حضرت صاحبزادہ مرزا طاہر احمد صاحب باغ والی ملز کوٹھی بیگم شیخ حمد محسن صاحب (۱۹) فیصل آباد میں تربیتی اجتماعات دوران سال ۱۹۸۰ء خدا تعالیٰ کے فضل سے اڑ میں تربیتی اجتماعات منعقد ہوئے۔جس میں ۱۱۸ مجالس کے ۳۱۰۰ افراد نے شرکت فرمائی۔بعض افراد کو ایک سے زائد مرتبہ ان اجتماعات سے مستفید ہوئے۔آٹھ مقامات پر تبلیغ اسلام کے مناظر تصویری صورت میں سلائیڈز کے ذریعہ دکھائے گئے جس میں افراد جماعت کے علاوه ۲۶۵ غیر از جماعت احباب کو شامل ہونے کا موقعہ ملا۔یہ تمام تربیتی اجتماعات مرکزی نمائندگان / قائدین کی صدارت میں منعقد ہوئے۔تلاوت قرآن کریم، عہد اور نظم کے بعد ناظم صاحب ضلع نے مجالس کی ضروری تحریکات پر روشنی ڈالی اور مقررین نے مندرجہ ذیل ترتیب سے معین عناونین کے تحت تقاریر کیں۔بعد دعا اجلاس اختتام پذیر ہوئے۔تاریخ مقام اجتماع عناوین معه مقرر ۳۱ جنوری حسن پور ۱۲ ج ب سیرت آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم مکرم پروفیسر صوفی بشارت الرحمن صاحب ۲۲ فروری کھرڑیانوالہ ۲۶۶ رب انصار اللہ کی ذمہ داری مکرم سید کمال یوسف صاحب مربی سلسله ۲۲ فروری گھسیٹ پوره ۲۹ رب تربیت اولاد : مولوی حبیب احمد صاحب مربی سلسله تبلیغ اسلام اور اللہ تعالیٰ کی تائید ونصرت : مکرم سید کمال یوسف صاحب ۶ مارچ رتن ۸۹ جب پیشگوئی دربارہ پنڈت لیکھرام : مکرم پروفیسر صوفی بشارت الرحمن صاحب ے مارچ حسیانه ۸۸ ج ب تربیت اولاد : مکرم ڈاکٹر جمال الدین صاحب معلم تربیت نفوس : مکرم پر و فیسر صوفی بشارت الرحمن صاحب ے مارچ سرشمیر روڈ ۸۴ ج ب تربیت اولاد مکرم پر و فیسر صوفی بشارت الرحمن صاحب صحابہ رضوان اللہ کی فدائیت: مکرم میاں سعید اختر صاحب ۱۳ مارچ ٹکڑ۵۸/۳۰ تربیت نفوس: مکرم شیخ خورشید احمد صاحب ۱۴ مارچ ٹوبہ ٹیک سنگھ رحمت مجسم : مکرم میاں سعید اختر صاحب تربیت اولاد : مکرم شیخ خورشید احمد صاحب ۱۴ مارچ پیر محل تربیت نفوس: مکرم خواجہ خورشید احمد صاحب