تاریخ انصاراللہ (جلد 2) — Page 314
۳۱۴ مربیان نے بھر پور تعاون فرمایا۔بعض کی کوششوں کا نتیجہ ذیل میں درج ہے: نمبر شمار اسماء گرامی مربیان مقررہ ٹارگٹ کامیابی مکرم مولوی سلطان محمود صاحب انور کراچی ۱۰۰ نئے خریدار ۰۹ا خریدار مکرم مولوی محمد اشرف صاحب ناصر حیدر آباد ۱۰۰ نئے خریدار ۱۰۰ خریدار مکرم مولوی روشن دین صاحب کوئٹہ ۱۰۰ نئے خریدار ۳۱ خریدار ۲۵ نئے خریدار ۵۴ خریدار ۲۵ خریدار ۲۰ خریدار ۹ خریدار مکرم چوہدری عبدالحفیظ صاحب لودھراں مکرم مولوی کرامت اللہ صاحب گوجرخان ۲۵ نئے خریدار مکرم نذیر احمد صاحب ریحان با ندھی ضلع نواب شاہ ۲۵ نئے خریدار مکرم مولوی ناصر احمد صاحب قمر بہاول نگر ۲۵ نئے خریدار مکرم عبدالسلام صاحب طاہر دہلی گیٹ لاہور ۲۵ نئے خریدار ۱۰ خریدار اس ضمن میں مکرم چوہدری عبدالحفیظ صاحب مربی سلسلہ لودھراں کی کوششیں خاص طور پر قابل تھے محسین تھیں۔انہوں نے اپنے خط محررہ ۳ دسمبر ۱۹۸۱ ء میں صدر محترم کی خدمت میں لکھا۔میری دلی خواہش ہے کہ تحصیل لودھراں کے جملہ انصار اللہ جن کی تعداد ۵۲ ہے، کے نام رسالہ جاری ہو جائے۔دُعا کی درخواست ہے۔پھر دوسرے خط محرر ۱۹ دسمبر ۱۹۸۱ء میں یہ خوشکن اطلاع دی کہ آپ نے ۲۵ نئے خریدار ماہنامہ انصار اللہ کے خاکسار کے ذمہ لگائے تھے۔حضور ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز اور آنمکرم اور جماعت احمد یہ لودھراں کی خدمت میں دعا کی خصوصی درخواست کی گئی۔تحصیل لودھراں میں کل انصار ۵۲ ہیں۔مجالس ے ہیں اور زیادہ تر غریب جماعتیں ہیں۔دوستوں کا بھی یہی خیال تھا کہ پچھپیں رسالے نہیں لگیں گے۔خاکسار یہی جواب دیتا رہا کہ کوشش کرتے رہیں ، اللہ تعالیٰ برکت ڈالے گا۔بہر حال حضور ایدہ اللہ تعالیٰ اور آپ کی دعاؤں کے طفیل اللہ تعالیٰ نے فضل کیا اور خاکسار اس قابل ہوا کہ ۳ دسمبر ۱۹۸۱ء کو آپ کی خدمت میں ۲۵ خریداروں کی فہرست ارسال کر دی گئی۔اس خط میں خاکسار نے اپنی ایک خواہش کا اظہار کیا تھا کہ تحصیل لودھراں کے جملہ انصار جن کی تعداد ۵۲ ہے، کے نام رسالہ جاری ہو جائے۔آپ نے دعا بھی فرمائی۔تحصیل لودھراں میں کل انصار تجنید فارمز کے لحاظ سے ۵۲ ہیں لیکن کچھ انصار رہ گئے ہیں جن کی تعداد ۶ ہے۔یہ کل تعداد ۵۸ بنتی ہے۔قبل از میں ۴ رسالے ساری تحصیل میں ہیں۔اب مزید ۵۴ رسالے جاری کروائے جا رہے ہیں۔جن میں سے ۲۵ کے نام قبل ازیں بھجوا چکا ہوں۔اب اس خط کے ذریعہ ۲۹ خریداروں کے نام مع مکمل