ترغیب المؤمنین فی اعلاء کلمة الدین — Page 29
ترغيب المؤمنين في اعلاء كلمة الدين ۲۹ اردو تر جمه التي هي احسن و نترک جو بہترین ہوا اور ہم حکومت سے فریا درسی کو ترک الترافع الى الحكومة۔هذا و کردیں۔یہ تو ہوا اور ہم جانتے ہیں کہ نعلم ان قذف قسیسین پادریوں کی بہتان تراشی اپنی انتہا کو پہنچ گئی ہے قد بلغ مداه و جرحت اور اُس کی چھریوں نے ہمارے دلوں کو مجروح قلوبنا مداه۔وانهم وثبوا کر دیا ہے۔اور انہوں نے ہماری عوام پر ایسے على عامتنا وثبة الذئب على حملہ کیا جیسے بھیڑیا بھیڑ کے بچے پر حملہ کرتا ہے الخروف و نزوانزو النمر اور انہوں نے دھاری دار چیتے کی طرح تیزی المجوف فسقی کثیر من سے حملہ کیا۔پس ان کے ہاتھوں سے کثیر تعداد ايديهم كاس الحتوف۔وبلغوا نے موت کا پیالہ پیا اور انہوں نے اپنے دجل بدجلهم ماليس يبلغ سے وہ کام کر دکھایا جو تلواروں سے نہیں کیا جا بالسيوف۔وتراء وا من كل سکتا اور دکھایا کہ وہ ہر بلندی کو پھلانگنے والے حدب ناسلین و قد اتتكم من ہیں اور یقیناً تمہارے پاس ایسی خبریں آ چکی اخبار فلا حاجة الى اظهار ہیں جن کے اظہار کی ضرورت نہیں۔اور تم غم ولا تغتموا و لا تحزنوا و اربؤا نہ کرو اور دلگیر مت ہوا ور صبر کرتے ہوئے اللہ ایام الله صابرين۔کے ایام کی توقع کرو۔والامر الذى حدث الآن اور وہ معاملہ جو اب ہوا ہے اور جس نے دلوں واضجر القلوب۔وجدّد کو بے قرار کر دیا ہے اور دُکھوں کو تازہ کر دیا ہے اور الكروب و عظم الخطوب بات بڑھ گئی اور پھیل گئی اور اس امر نے جنگ کی وانتشر وا وقد الحروب و کبر آگ بھڑکا دی ہے اور وہ (معاملہ ) بہت بڑا ہو گیا و اعضل۔و دق و اشکل و ہے اور پیچیدہ ہو گیا اور بہت دقیق اور مشکل ہو گیا خوف بتهاويله و هول۔فهو ہے اور اس نے اپنی ہولنا کی سے ڈرایا اور خوفزدہ کیا رسالة امهات المؤمنين۔وقد ہے پس وہ رسالہ امہات المومنین ہے جس کی وجہ ۴۰۳