ترغیب المؤمنین فی اعلاء کلمة الدین

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 1 of 36

ترغیب المؤمنین فی اعلاء کلمة الدین — Page 1

ترغيب المؤمنين في اعلاء كلمة الدين اردو تر جمه بِسْمِ اللهِ الرَّحْمنِ الرَّحِيمِ الْحَمْدُ لِلرَّحمن الذي ابتدء سب تعریفیں اس رحمن (خدا) کے لئے ہیں بالافضال۔و اسبغ من العطاء جس نے اپنے فضلوں سے ( ہر چیز کا ) آغاز من غير عمل سبق من فرمایا اور اس نے عمل کرنے والوں کے کسی العُمال۔الكريم الذي نضح عمل کے صادر ہونے سے پہلے اپنی عطاء کو عَنّا المكاره و اتم علینا کامل کیا۔وہ کریم ہے جس نے ہم سے انواع النوال۔واعطانا مکروہات کو دور فرمایا اور ہم پر اپنی قسما قسم کی كل شيء قبل السوال نعمتوں کو کمال تک پہنچایا اور اس نے ہمیں ہر و اظهار الآمال بعث لنا چیز سوال سے پہلے اور امیدوں کے اظہار۔رسولا كريما بارعافی سے پہلے عطا فرمائی۔اس نے ہمارے لئے الخصال۔سباق غايات شمائل و خصائل میں افضل رسول کریم مبعوث في كل نوع الكمال فرمایا جو کمال کی ہر قسم کی انتہاؤں میں بہت الــــرســــل و الـنبيين۔زیادہ سبقت لے جانے والا اور خاتم الرسل ى الامى الذى هو اور خاتم النبین ہے۔وہی اُمتی نبی جو کہ محمد صلی خاتم النبى محمد بما حُمد علی اللہ علیہ وسلم ہے کیونکہ وہ فیض پانے والوں کی السن المستفيضين و زبانوں سے بہت تعریف کیا گیا۔اور اس وجہ بما بذل الجهد للأمة و سے بھی کہ آپ نے اُمت کے لئے انتہائی شاد الدين۔وبما جاء لنا جدوجہد فرمائی اور دین کو مضبوط کیا اور اس وجہ بکتاب مبين۔و بـمـا اوذى سے بھی کہ وہ ہمارے لئے کتاب مبین لائے ۳۷۵