تاریخ لجنہ اماءاللہ جلد دوم — Page 539
539 ضلع گوجرانولہ:۔ا۔شہر گوجرانوالہ ۲۔راہوالی - گھڑ ۴ تلونڈی کھجوروالی ۵۔گجو چک ۶ - ترگڑی ضلع جہلم :۔ا۔دوالمیال ۲۔چکوال سندھ:۔-۱- ناصر آباد ۲ محمود آباد - کنری ۴ نبی سر روڈ ۵- احمد آباد ۶۔ڈگری ے۔میر پور خاص - حیدرآباد ۹ - محمد آباد ۱۰ کریم نگر ۱۱ نور نگر ضلع جھنگ :۔ا۔چنیوٹ شہر ضلع سیالکوٹ :۔ا۔سیالکوٹ شہر ۲۔ڈسکہ ۳۔سمبڑیال ۴ رلیو کے ۵- بدوملہی ۶۔قلعہ صو با سنگھ ے۔مالو کے بھگت ۸۔دانہ زید کا ضلع منٹگمری :۔ا منٹگمری، ۲- چک نمبر ۲ - ۶/۱۱ ۳- چک نمبر ۲ - ۳۰/۱۱ ۴۔بوریوالا ، ۵۔عارف والا اے نئی لجنات کا قیام:۔ا گجو چک ضلع گوجرانوالہ ۲۔سرشمیر روڈ چک نمبر ۸۴ ۳۔ڈھیٹی ضلع لائکپور ۴۔چک ۳۸ لجنہ تر گڑی ضلع گوجرانوالہ کا کام بند ہو چکا تھا۔اس سال اس کا احیاء ہوا۔انتظامات جلسه سالانه مستورات ۱۹۵۸ء:- جلسہ سالانہ مستورات ۱۹۵۸ء کے موقع پر انتظامات کا نقشہ مندرجہ ذیل تھا۔مرکزی شعبہ جات ناظمه قیام گاہ مستورات ے رپورٹ رجسٹر دورہ جات ۱۹۵۸ء حضرت سیدہ مریم صدیقہ صاحبہ