تاریخ لجنہ اماءاللہ جلد دوم — Page 508
508 سہارا بخشے اور حضرت سیدہ مرحومہ کی وفات سے جو خلاء لجنہ اماءاللہ مرکز یہ میں واقع ہوا ہے اسے آپ ۰۰ اپنے فضل وکرم سے پر فرمائے۔آمین ثم آمین۔“ تعزیتی قرار دادیں:۔حضرت سیّدہ ام ناصر رضی اللہ عنہ کی وفات پر جماعت کی قریباً تمام تنظیموں اور اداروں نے تعزیتی قرار دادیں پاس کیں۔مندرجہ ذیل مقامات کی بجنات اماءاللہ کی قرارداد میں بھی شائع ہوئیں:۔لجنہ اماءاللہ مرکزیہ لے کراچی 1 کنری 1 جہلم سے ننکانہ کے ملتان چھاؤنی سے راولپنڈی کے گجرات 2 ناظم آباد کراچی سے دار الرحمت وسطی حلقہ نمبرا ۴ احمد نگر ۵ پشاور ۵ گوجرانواله ۵ سیالکوٹ ۵ ا رجسٹر لجنہ اماءاللہ مرکزیہ الفضل ۶۔اگست ۱۹۵۸ء ا الفضل ۵ اگست ۱۹۵۸ء الفضل ۷۔اگست ۱۹۵۸ء الفضل ۸ - اگست ۱۹۵۸ء ۵ الفضل ۱۳ اگست ۱۹۵۸ء